تازہ ترین
امریکا، اسرائیل کا ایرانی صوبے گیلان پر حملہ، 2 افراد شہید، 5 زخمی
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صوبے گیلان کے قصبے پر امریکا اور اسرائیل نے فضائی حملہ کیا، جس میں 2 افراد شہید اور 5 زخمی ہوگئے۔ شیراز شہر میں بھی 4 دھماکے سنے گئے ہیں۔
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے فضائی حملہ ایک رہائشی علاقے پر کیا گیا ہے، جس میں عام شہری متاثر ہوئے ہیں۔
زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

