Connect with us

تازہ ترین

امریکا کے 70 کروڑ ڈالر مالیت کے طیارے کو صرف 20 ہزار ڈالر کے شاہد 136 ڈرون سے نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب

aircraft

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ امریکا کا 70 کروڑ ڈالر مالیت کا ای-3 جسے ایئربورن الرٹ اینڈ کنٹرول سسٹم جانا جاتا ہے ایرانی حملوں سے بچنے کی کوشش کے دوران تباہ کیا گیا۔

بیان کے مطابق اس مہنگے طیارے کو صرف 20 ہزار ڈالر مالیت کے شاہد-136 ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔

پاسدارانِ انقلاب نے مزید دعویٰ کیا کہ نہ صرف یہ بڑا طیارہ تباہ ہوا بلکہ اس کے قریب موجود دیگر طیاروں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Abbas Araqchi Abbas Araqchi
تازہ ترین16 منٹس ago

یو اے ای ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست ملوث تھا, ایرانی وزیر خارجہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے متحدہ عرب امارات کو  ایران مخالف کارروائیوں میں براہِ راست...

eid-ul-adha eid-ul-adha
پاکستان25 منٹس ago

سندھ میں عیدالاضحیٰ پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کا ضابطۂ اخلاق جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر قربانی کی کھالیں جمع کرنے کے لیے ضابطۂ اخلاق...

bilawal bhutto conference bilawal bhutto conference
پاکستان29 منٹس ago

28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، ہماری سپورٹ کے بغیر آئینی ترمیم اور بجٹ پاس نہیں ہوسکتا، بلاول

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین  پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری کا کہنا ہےکہ 28 ویں آئینی ترمیم سے متعلق...

Ships-in-Hormuz Ships-in-Hormuz
تازہ ترین38 منٹس ago

ایران نے چینی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی میڈیا کے مطابق ایران کی بحری افواج نے بدھ کی رات سے چینی جہازوں کے...

faisalabad-cardiology faisalabad-cardiology
پاکستان44 منٹس ago

فیصل آباد کارڈیالوجی انسٹیٹیوٹ میں غفلت، مریضہ کے جسم میں قینچی رہ گئی

فیصل آباد (صداۓ سچ نیوز) فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں آپریشن کے دوران غفلت کے باعث  22 سال کی...

ipp-flag ipp-flag
پاکستان52 منٹس ago

آئی پی پی اور اسلامی تحریک پاکستان کا گلگت بلتستان الیکشن میں کامیابی پر مشترکہ حکومت بنانے کا اعلان

گلگت بلتستان (صداۓ سچ نیوز) گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے بعد استحکام پاکستان پارٹی اوراسلامی تحریک پاکستان نےمشترکہ...

hacking hacking
تازہ ترین57 منٹس ago

امریکی صدر کا دورۂ چین: وفد کے ارکان سائبر سیکیورٹی پروٹوکرلز سے خوف زدہ

واشنگٹںن (صداۓ سچ نیوز) صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین میں امریکی وفد کے ارکان ذاتی ڈیوائسز ساتھ نہیں لے...

gold4 gold4
پاکستان1 گھنٹہ ago

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ

عالمی مارکیٹ کے زیراثر آج مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ جیولرز کے مطابق 24 کیرٹ فی...

bangla-pak bangla-pak
پاکستان1 گھنٹہ ago

55 سال بعد پاکستان و بنگلہ دیش کے اعلیٰ سطح سول سروسز تعلقات بحال

لاہور (صداۓ سچ نیوز) 55 سال بعد پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اعلیٰ سطح پر سول سروسز تعلقات بحال...

cooper-centcom cooper-centcom
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کے میزائل، ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو90 فیصد تک نقصان پہنچا ہے، سینٹ کام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے ایران کے میزائل، بحریہ اور ڈرونز کی صنعتی صلاحیت کو 90 فیصد تک نقصان پہنچانے...

Trending