Connect with us

تازہ ترین

کویت میں فوجی کیمپ پر ایرانی میزائل حملہ، 10 فوجی زخمی

military camp in Kuwait

کویت سٹی (صداۓ سچ نیوز) کویت میں فوجی کیمپ پر ایرانی میزائل حملے میں 10 فوجی زخمی ہوگئے۔

کویتی فوج کے مطابق ایرانی میزائل حملے سے فوجی کیمپ کو بھی نقصان پہنچا۔

کویتی فوج کا بتانا ہے کہ 24 گھنٹوں میں کویت پر 14 بیلسٹک میزائل اور12 ڈرون حملےہوئے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Iranian naval chief Iranian naval chief
تازہ ترین4 گھنٹے ago

آبنائے ہُرمُز کے اطراف کے پانیوں پر ہمارا مکمل قبضہ ہے، کمانڈر ایرانی بحریہ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی بحریہ کے ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی نے کہا ہے کہ آبنائے ہُرمُز کے اطراف کے...

missiles missiles
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جب تک ٹرمپ کا ٹولا امریکا کو تباہ کررہا ہے تو ہمارے میزائلوں کو امریکا پہنچنے کی ضرورت نہیں، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسداران نے انقلاب نے ایرانی شاہد ڈرون پر امریکا کے لیے درج پیغام کی...

israel israel
تازہ ترین4 گھنٹے ago

اسرائیلی صنعتی علاقے میں ایرانی حملے کے بعد خطرناک مواد کے اخراج کا خدشہ، رہائشیوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت

بئر السبع (صداۓ سچ نیوز) جنوبی اسرائیل میں بئر السبع کے صنعتی زون پر ایرانی حملے کے بعد خطرناک کیمیائی...

hatimulanbia hatimulanbia
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکی جارحیت اور قبضےکا نتیجہ امریکی فوجیوں کی ذلت آمیزقیدہوگی، خاتم الانبیا ﷺ ہیڈکوارٹرز

تہران (صداۓ سچ نیوز) خاتم الانبیا ﷺ ہیڈکوارٹرز کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ امریکی جارحیت اور قبضےکا...

military camp in Kuwait military camp in Kuwait
تازہ ترین4 گھنٹے ago

کویت میں فوجی کیمپ پر ایرانی میزائل حملہ، 10 فوجی زخمی

کویت سٹی (صداۓ سچ نیوز) کویت میں فوجی کیمپ پر ایرانی میزائل حملے میں 10 فوجی زخمی ہوگئے۔ کویتی فوج...

drone drone
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ایرانی فوج کا آبنائے ہرمز کے قریب امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے آج آبنائے ہرمز کے مشرق میں ایک...

aircraft aircraft
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا کے 70 کروڑ ڈالر مالیت کے طیارے کو صرف 20 ہزار ڈالر کے شاہد 136 ڈرون سے نشانہ بنایا، پاسداران انقلاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب کے شعبہ تعلقات عامہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کہ امریکا کا 70...

Ishaq Dar Ishaq Dar
تازہ ترین5 گھنٹے ago

چار فریقی ممالک کی کوشش ہے خطے میں جلداز جلد جنگ بندی ہو، اسحاق ڈار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چاروں ممالک کی...

KhatamalAnbiya KhatamalAnbiya
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی پاسداران انقلاب کا امریکی یا اسرائیلی یونیورسٹیوں کو ہدف بنانے کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پاسداران انقلاب نے خطے میں 2 امریکی یا اسرائیلی یونیورسٹیوں کو ہدف بنانے کا اعلان...

strait-of-hormuz strait-of-hormuz
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز کے  نظام میں بڑی تبدیلی لائیں گے،ایرانی نائب صدر کا اعلان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب صدرمحمد رضا عارف کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کا نظام اب ماضی جیسا...

Trending