تازہ ترین
معاہدہ طے نہ پایا تو ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز تباہ کریں گے، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ معاہدہ طے نہ پایا تو ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز تباہ کریں گے۔
سوشل میدیا پر جاری پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہناتھا کہ امریکا ایران میں اپنی فوجی کارروائیاں ختم کرنے کے لیے ایک نئی اور زیادہ معقول قیادت کے ساتھ سنجیدہ مذاکرات کر رہا ہے جس میں خاطر خواہ پیش رفت ہو چکی ہے۔
اگر کسی وجہ سے جلد معاہدہ طے نہ پایا اور آبنائے ہرمز فوری طور پر کاروبار کے لیے کھولی نہ گئی۔ تو ہم ایران کے تمام بجلی پیدا کرنے والے مراکز۔ تیل کے کنوؤں اور خارگ جزیرے کو تباہ کردیں گے۔ ان تنصیبات کو ہم نے دانستہ طور پر اب تک نہیں چھیڑا۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

