Connect with us

تازہ ترین

چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے

strait of hormuz

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے۔

 شپ ٹریکنگ ڈیٹا کے مطابق کوسکو کے دونوں کنٹینر بردار جہاز آبنائے ہرمز عبور کر چکے ہیں اور ملائیشیا کی جانب رواں دواں ہیں۔

جمعے کو یہ دونوں جہاز آبنائے ہرمز کی طرف جاتے ہوئے واپس مُڑ گئے تھے جس کی کوئی وجہ سامنے نہیں آئی۔

 بحری ٹریفک ٹریکنگ سروس کے مطابق ایران جنگ کے آغاز کے بعد سے یہ پہلی بار ہو رہا ہے کہ بڑے کنٹینر بردار جہاز آبنائے ہرمز سے گزرے ہیں، جو تجارتی جہاز رانی کے حالات میں ممکنہ تبدیلی کا اشارہ ہے

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

maryam nawaz maryam nawaz
پاکستان1 منٹ ago

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ لگانے کا حکم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبہ بھر میں مین ہول ڈھکن کے نیچے سیفٹی نیٹ...

Mujtaba_khamenei Mujtaba_khamenei
تازہ ترین13 منٹس ago

ایران کی دلیرانہ مزاحمت نے ملک کو امریکاکا مقابلہ کرنےکیلئے مزید مضبوط بنادیا، سپریم لیڈر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا ہےکہ ایران کی دلیرانہ مزاحمت...

China-Petrol-Consumption China-Petrol-Consumption
تازہ ترین21 منٹس ago

ایران جنگ، چین میں پیٹرول کی طلب میں 5.5 فیصد کمی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) ایران میں جنگ اور عالمی منڈی میں قیمتوں اضافے کے بعد چین میں پیٹرول کی طلب...

Pinky-Anmol Pinky-Anmol
پاکستان33 منٹس ago

پنکی کے منشیات نیٹ ورک کے رائیڈرز اور کیریئرز کا ڈیٹا مرتب، تین خواتین شامل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں منشیات فروشی کا بڑا نیٹ ورک چلانے کے الزام میں گرفتار انمول عرف پنکی...

trump trump
تازہ ترین39 منٹس ago

ایرانی جوہری پروگرام 20 سال معطل کرنے پر اعتراض نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام 20 سال کیلئے معطل...

israeli soldier israeli soldier
تازہ ترین50 منٹس ago

جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی...

imran khan-bushra bibi imran khan-bushra bibi
پاکستان9 گھنٹے ago

190 ملین پاؤنڈ کیس، بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کو دلائل کیلئے مہلت مل گئی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے 190 ملین...

trump-xi-jinping trump-xi-jinping
تازہ ترین9 گھنٹے ago

شی جن پنگ کے امریکا کو ’زوال پزیر قوم‘ کہنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی وضاحت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ چینی صدر شی جن پنگ نے امریکا کو...

medicine medicine
پاکستان9 گھنٹے ago

گزشتہ دو برسوں کے دوران 55 فیصد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، سروے رپورٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے نان اسینشل ادویات کی ڈی ریگولیشن کے بعد قیمتوں...

SAUDIA-IRAN SAUDIA-IRAN
تازہ ترین10 گھنٹے ago

سعودیہ کی مشرق وسطیٰ ممالک اور ایران کے درمیان عدم جارحیت معاہدے کی تجویز پر بات چیت

ریاض (صداۓ سچ نیوز) سفارتکاروں کے مطابق سعودی عرب نے مشرقِ وسطیٰ کے ممالک اور ایران کے درمیان ایک ’عدم...

Trending