تازہ ترین
اگر ایران جلد معاہدہ نہیں کرتا تو میں سب کچھ تباہ کرنے اور تیل پر قبضہ کرنے پر غور کررہا ہوں، ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران جلدمعاہدہ نہیں کرتا تو میں سب کچھ تباہ کرنے اور تیل پر قبضہ کرنے پرغورکررہا ہوں۔
ٹرمپ نے کہا کہ آپ ایران بھر میں پلوں اور پاور پلانٹس تباہ ہوتے دیکھیں گے۔
ٹرمپ نے مزید کہا کہ بہت حد تک امکان ہے کہ پیر تک معاہدہ ہوجائے، ایران کےکچھ عہدیدار بات چیت کر رہے ہیں، ایران کے موجودہ مذاکرات کاروں کو محدود وقت تک معافی دے دی گئی ہے۔
ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ’امریکا نے رواں برس ایرانی مظاہرین کے لیےکردوں کے ذریعے اسلحہ بھیجا تھا، میرا خیال ہے کہ وہ بندوقیں کردوں نے خود رکھ لیں‘۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

