تازہ ترین
نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی مقدمے کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) سیز فائر کے بعد اسرائیل میں ہنگامی حالات کی صورتحال ختم ہونے کے بعد اسرائیلی عدالت نے نیتن یاہو کے خلاف بدعنوای کے مقدمے کی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت اتوار سے شروع ہوگی، مقدمے کی کارروائی اتوار سے بدھ تک جاری رہے گی، ان کے خلاف مقدمات کی سماعت 2020 سے جاری ہیں۔
نیتن یاہو اسرائیلی وزیرِاعظم ہیں جن پر اقتدارکے دوران فردِ جرم عائد کی گئی، ایران جنگ کی آڑ میں نیتن یاہو نے تمام عدالتی کارروائیاں معطل کردی تھیں۔ نیتن یاہو کی جانب سے بار بار رکاؤٹیں ڈالنے کی وجہ سے 2020 سے جاری مقدمے کی کارروائی مکمل ہونے کا نام نہیں لیتی۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان5 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان8 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

