Connect with us

پاکستان

فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

gold

راولپنڈٰ ی (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 96 ہزار 962 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 600 روپے کم ہوکر 4لاکھ 26ہزار 64 روپے ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر 4746 ڈالر فی اونس ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Lebanon Lebanon
تازہ ترین8 منٹس ago

اسرائیلی فوج کے جنوبی لبنان میں فضائی حملے، 10 افراد جاں بحق،9 زخمی، لبنانی میڈیا

بیروت (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے لبنان میں حملے جاری ہیں، جنوبی لبنان میں ہونے والے تازہ اسرائیلی حملوں...

shehbaz-shrif-with-bagher-ghalibaf shehbaz-shrif-with-bagher-ghalibaf
پاکستان18 منٹس ago

وزیراعظم شہباز شریف سے اسپیکرمحمد باقر قالیباف قیادت ایرانی وفد کی ملاقات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مذاکرات میں ایران کی شرکت کو سراہا ہے اور...

prime-minister-office prime-minister-office
پاکستان33 منٹس ago

وزیراعظم سے امریکی نائب صدر کی ملاقات، مذاکرات پائیدار امن کی جانب اہم قدم قرار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے اسلام آباد میں موجود امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے وفد...

Lebanon Lebanon
تازہ ترین5 گھنٹے ago

جنگ بندی مذاکرات، لبنان و اسرائیل منگل کو پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند

بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں لبنان اور اسرائیل منگل کو پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند...

gold gold
پاکستان5 گھنٹے ago

فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ

راولپنڈٰ ی (صداۓ سچ نیوز) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔...

Iranian Speaker Qalibaf Iranian Speaker Qalibaf
تازہ ترین5 گھنٹے ago

طیارے کی سیٹوں پر شہید بچوں کی تصاویر و بستے، ایرانی اسپیکر باقر قالیباف نے تصویر شیئر کر دی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے پاکستان کی پرواز کے دوران اپنی تصویر سوشل میڈیا پر جاری...

american delegation american delegation
پاکستان5 گھنٹے ago

پاکستان کا تعمیری مذاکرات و دیرپا حل کیلئے سہولت کاری جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ایران کے بعد امریکا کا بھی اعلیٰ سطحی وفد اسلام آباد ٹاکس میں شرکت کے...

islamabad-talks islamabad-talks
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکا ایران مذاکرات ناکام ہوئے تو کیا ہو گا؟ ٹرمپ نے متبادل منصوبے سے آگاہ کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات ناکام ہو...

underwater mines underwater mines
تازہ ترین5 گھنٹے ago

زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے میں دشواری آبنائے ہرمز کھولنے میں تاخیر کا سبب

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بحری آمد و رفت کے لیے...

us-iran-talks us-iran-talks
پاکستان6 گھنٹے ago

نئی تاریخ رقم، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔...

Trending