تازہ ترین
جنگ بندی مذاکرات، لبنان و اسرائیل منگل کو پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند
بیروت (صداۓ سچ نیوز) جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں لبنان اور اسرائیل منگل کو پہلی میٹنگ کرنے پر رضامند ہو گئے۔
امریکی وزارتِ خارجہ میں ہونے والی میٹنگ میں جنگ بندی اور مذاکرات کی تاریخ طے کرنے پر بات ہو گی۔
برطانوی میڈیا کے مطابق لبنانی اور اسرائیلی حکام کے درمیان جنگ بندی مذاکرات منگل کو واشنگٹن ڈی سی میں ہوں گے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ لبنان کے ساتھ مذاکرات میں حزب اللّٰہ کو شامل نہیں کیا جائے گا۔
امریکی ثالثی میں بات چیت سے قبل واشنگٹن میں لبنان اور اسرائیل کے سفیروں کے درمیان رابطہ بھی ہوا، اس گفتگو میں لبنان میں امریکی سفیر بھی شریک رہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

