تازہ ترین
آبنائے ہرمز کو صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ چین، جاپان، جنوبی کوریا، فرانس، جرمنی کے ساتھ مل کر آبنائے ہرمز کو صاف کرنے کا عمل شروع کر رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایران کی 28 بارودی سرنگیں بچھانے والی کشتیوں کو غرق کیا جاچکا ہے،ایران کی بحریہ ،فضائیہ ،دفاعی نظام ،ریڈار سب ختم ہوچکا ہے جبکہ ایران کی میزائل اور ڈرون فیکٹریاں تباہ کر دی گئی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایران کی اہم لیڈر شپ ختم کی جاچکی،جعلی خبریں دینے والے میڈیا نے اپنی ساکھ متاثر ہوچکی ،جعلی میڈیا کہتا ہے ایران جیت رہا ہے لیکن حقیقت میں وہ بری طرح ہار رہا ہے۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

