Connect with us

تازہ ترین

مذاکرات اگر امریکا فرسٹ کے نمائندوں سے ہوئےتو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر

muhammad raza arif

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب صدر محمد رضاعارف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات  اگر امریکا فرسٹ کے نمائندوں سے ہوئے تو دونوں فریق اور دنیا کے مفاد میں معاہدہ ہوسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر بیان میں محمد رضا عارف کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو  پھر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، پھر ہم اپنے دفاع کو  پہلے سے بھی زیادہ بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے  اور  دنیا کو  بھی زیادہ بھاری قیمت چکانی پڑےگی۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ajk-election ajk-election
تازہ ترین5 گھنٹے ago

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 13 حلقوں میں انتخابات کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری، پی پی ایک نشست پر کامیاب

آزاد کشمیر(صداۓ سچ نیوز) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے...

holiday-sindh holiday-sindh
پاکستان5 گھنٹے ago

29 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (صداۓ سچ نیوز) سندھ حکومت نے صوفی شاعر حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر 29 جولائی...

israeli-jerusalem israeli-jerusalem
تازہ ترین5 گھنٹے ago

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کا یواین امدادی ایجنسی کے دفتر پر حملہ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی امدادی ایجنسی (انروا) کے مشرقی...

oil-tankers oil-tankers
پاکستان6 گھنٹے ago

علی پرویز ملک نے آئل ٹینکر کنٹریکٹرز کے مسائل کے حل کیلئے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک سے آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے...

Ibrahim-azizi Ibrahim-azizi
تازہ ترین6 گھنٹے ago

ایران کیخلاف کسی بھی حملےکی ہمیشہ قیمت چکانا پڑتی ہے، یوکرین کو جلد احساس ہوجائےگا، ابراہیم عزیزی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے سربراہ ابراہیم عزیزی نےکہا کہ ایران...

field-marshal field-marshal
پاکستان6 گھنٹے ago

امریکی اراکین کانگریس کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، دفاعی و معاشی تعاون پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کے اراکین ریان کیتھ زنکے (ریاست مونٹانا) اور مائیکل جیمز (ریاست واشنگٹن) نے...

Trump Trump
تازہ ترین6 گھنٹے ago

مذاکرات ناکام ہونےکی صورت میں فوج کو ایران پر سخت حملےکرنے کا حکم دوں گا، ٹرمپ کی دھمکی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران پر سخت حملوں کی دھمکی دیدی، امریکی...

polling polling
تازہ ترین8 گھنٹے ago

کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

کوٹلی (صداۓ سچ نیوز) کوٹلی کے حلقہ ایل اے 9 میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور تین افراد...

us-iran-flag us-iran-flag
تازہ ترین8 گھنٹے ago

76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ ایران جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات سےکہیں ذیادہ مشکل ثابت ہوئی، سروے

ایک سروےکے مطابق 76 فیصد امریکیوں کا خیال ہےکہ امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ ٹرمپ انتظامیہ کی توقعات...

us soldiers us soldiers
تازہ ترین13 گھنٹے ago

ایران جنگ میں اب تک 18 امریکی فوجی ہلاک، 624 زخمی ہوئے، پینٹاگون نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے ایران جنگ میں ہلاک اور زخمی ہونے والے امریکی فوجیوں کی...

Trending