تازہ ترین
مذاکرات اگر امریکا فرسٹ کے نمائندوں سے ہوئےتو معاہدہ ہوسکتا ہے، اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی نائب صدر محمد رضاعارف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد مذاکرات اگر امریکا فرسٹ کے نمائندوں سے ہوئے تو دونوں فریق اور دنیا کے مفاد میں معاہدہ ہوسکتا ہے۔
سوشل میڈیا پر بیان میں محمد رضا عارف کا کہنا تھا کہ اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو پھر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، پھر ہم اپنے دفاع کو پہلے سے بھی زیادہ بھرپور طریقے سے جاری رکھیں گے اور دنیا کو بھی زیادہ بھاری قیمت چکانی پڑےگی۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

