پاکستان
موٹروے ایم ون پر خوفناک حادثہ 2 نوجوان ہلاک
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) لیسٹرشائر کی ایم 1 موٹروے پر کار کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں سوار دو افراد ہلاک ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ایک تیز رفتار کار اچانک ایک پل سے نیچے جا گری اور نیچے سے گزرنے والی منی بس سے جاٹکرائی۔
یہ تصادم اس قدر شدید تھا کہ کار میں سوار دونوں نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ منی بس میں موجود مسافر خوف و ہراس کا شکار ہو گئے۔
حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پہنچ گئیں۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دیں اور عینی شاہدین سے اہم معلومات فراہم کرنے کی اپیل کردی۔
زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

