تازہ ترین
مجھے فرق نہیں پڑتا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہوتا ہے یا نہیں، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا مجھے فرق نہیں پڑتا ایران کے ساتھ کوئی معاہدہ ہوتا ہے یا نہیں،ہم نے انھیں شکست دے دی ہے ۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا سےگفتگو میں کہاایران کی نیوی،فضائی اور دفاعی سسٹم تباہ کردیا
ایرانی قیادت کو ختم کیا جاچکا ہے،چاہے جو بھی ہو، ہم جنگ جیت ہوچکے ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نےمزیدکہا ہمارے پاس مائن صاف کرنے والے جہازموجود ہیں، ہم آبنائے ہرمز سے بارودی سرنگیں صاف کر رہے ہیں،شاید ایران کے پاس کچھ بارودی سرنگیں ہوں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

