تازہ ترین
مشرقی بحر الکاہل میں کشتیوں پر امریکی حملوں میں 2 افراد ہلاک
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی فوج نے کہا ہے کہ مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کے مشتبہ اسمگلروں کی دو کشتیوں پر امریکی حملوں کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکی جنوبی کمان نے "ایکس” پلیٹ فارم پر بتایا کہ دو "مہلک کارروائیوں” میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث 2 "دہشت گرد” مارے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: جنگ جاری رہی تو نئے ہتھیار سامنے لائیں گے، پاسداران انقلاب
امریکہ کا دعویٰ ہے کہ یہ کشتیاں مشرقی بحرالکاہل میں منشیات کی اسمگلنگ کے لیے معروف راستوں سے گزر رہی تھیں اور اسمگلنگ کی کارروائیوں میں مصروف تھیں۔ جنوبی کمان نے مزید بتایا کہ ان حملوں میں ایک شخص بچ گیا ہے۔
خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بحیرہ کیریبین اور مشرقی بحرالکاہل میں کشتیوں پر حملوں کے بار بار احکامات دیے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو11 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان6 دن agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

