Connect with us

تازہ ترین

ایران نے خودکش ڈرونز کی پیداوار میں 10 گنا اضافہ کر دیا ہے، ایرانی فوج

drone

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے نائب چیف آف اسٹاف بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے کہا ہے کہ گزشتہ برس جون میں ہونے والی امریکا-اسرائیل جنگ کے بعد 7 ماہ کے دوران ایران نے حملہ آور ڈرونز کی پیداوار میں 10 گنا اضافہ کر دیا ہے۔

ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ماضی کے تجربات سے سیکھتے ہوئے ایرانی مسلح افواج مستقبل میں کسی بھی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:  آسٹریلیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری میں آگ پر 12 گھنٹے بعد قابو پالیا گیا

بریگیڈیئر جنرل علی رضا شیخ نے مزید کہا کہ جون 2025 کی 12 روزہ جنگ سے حاصل ہونے والے سبق کے نتیجے میں ایران کی دفاعی صلاحیتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ایران دشمن کے عزائم ناکام بنانے اور مؤثر جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

petrol-prices-for-january petrol-prices-for-january
پاکستان5 گھنٹے ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔ پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 93 پیسے فی لیٹر کمی...

Islamabad Islamabad
پاکستان5 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کو کنٹینروں سے ڈھانپ دیا گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے پیش نظر اسلام آباد کو...

M-1 motorway M-1 motorway
پاکستان5 گھنٹے ago

موٹروے ایم ون کی بندش،اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ

پشاور (صداۓ سچ نیوز) موٹروے ایم ون کی بندش سے خیبر پختونخوا کو اشیائے خور و نوش کی ترسیل متاثر...

Shehbaz-Sharif-(SCO) Shehbaz-Sharif-(SCO)
پاکستان5 گھنٹے ago

ایران ہمارا ہمسایہ ہے، دونوں ممالک کے درمیان دیانتداری کیساتھ ثالث کاکردار ادا کر رہے ہیں، شہبازشریف

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے ، پاکستان دونوں ملکوں کے...

Argentina President Argentina President
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ارجنٹینا کے صدر نے جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران اقوام متحدہ کو ’بےکار‘ تنظیم قرار دے دیا

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) ارجنٹینا کے صدر ہابیئر میلی نے جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب کے دوران اقوام متحدہ...

mobile-and-internet-service-punjab mobile-and-internet-service-punjab
پاکستان8 گھنٹے ago

راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل، انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی ریجن میں 27 ستمبر سے موبائل اور انٹرنیٹ سروسز ڈاؤن گریڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین8 گھنٹے ago

’امریکا کے ساتھ جنگ میں ہتھیار نہیں ڈالیں گے‘ ایرانی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کرتے...

gold-prices gold-prices
پاکستان8 گھنٹے ago

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جہاں...

mohsin-rezaei mohsin-rezaei
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایرانی وزیر خارجہ کی امریکی حکام سے ملاقات پر سینیئر ایرانی رکن پارلیمنٹ کا سخت ردعمل

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے ایک سینئر رکن پارلیمنٹ نے وزیر خارجہ عباس عراقچی کی نیویارک میں اعلیٰ امریکی...

Iranian President Iranian President
تازہ ترین9 گھنٹے ago

امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان کو امریکی سیکرٹ سروس کی اسپیشل سیکورٹی فراہم کردی گئی۔ ...

Trending