Connect with us

پاکستان

نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی بوسنیا اور ہرزیگووینا کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات

ishaq dar

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انطالیہ میں منعقدہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے موقع پر بوسنیا و ہرزیگووینا کے وزیرِ خارجہ ایلمیدین کوناکووچ سے ملاقات کی۔

جمعہ کو ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے پاکستان اور بوسنیا و ہرزیگووینا کے درمیان گہرے اور مضبوط تاریخی تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک نے مشکل حالات اور بحرانی ادوار میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ دونوں جانب نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کےلئے قریبی تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Ministry-of-Energy-Power-Division Ministry-of-Energy-Power-Division
پاکستان3 منٹس ago

ڈیموں سے زیادہ پانی کے ریلیز کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار4100 میگاواٹ پر پہنچ گئی ، ترجمان پاور ڈویژن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان پاور ڈویژن نے کہا ہے کہ گزشتہ رات پن بجلی کی پیداوار 1800میگاواٹ تھی...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان13 منٹس ago

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی مختلف ممالک کے صدور اور عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےترکیہ کےصدر رجب طیب ایردوان، امیر قطرشیخ تمیم بن حمد الثانی،...

Owais-Ahmed-Khan-Leghari Owais-Ahmed-Khan-Leghari
پاکستان24 منٹس ago

آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو گی، اویس لغاری

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نےکہا ہے کہ آبنائے ہرمز کمرشل آمد...

pm-shehbaz-sharif pm-shehbaz-sharif
پاکستان36 منٹس ago

وزیر اعظم شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور مسعد بولوس کی ملاقات

انطالیہ (صداۓ سچ نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے امریکی صدر کے سینئر مشیر برائے عرب و افریقی امور...

mubashir-iqbal mubashir-iqbal
پاکستان45 منٹس ago

فیلڈ مارشل اور وزیر اعظم کی ایران ۔امریکا کشیدگی میں کمی کی کوششیں قابلِ تحسین ہیں ، وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے پبلک افیئرز یونٹ رانا مبشر اقبال نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر...

awais-leghari awais-leghari
پاکستان1 گھنٹہ ago

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن کا پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹ کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ فیصلے کا خیر مقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر ملازمین کے...

president asif zardari president asif zardari
پاکستان1 گھنٹہ ago

صدر مملکت کا لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے...

muhammad-aurangzeb muhammad-aurangzeb
پاکستان2 گھنٹے ago

وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف ورلڈ بینک سپرنگ اجلاسوں کے چوتھے روز چینی قیادت، عالمی مالیاتی اداروں، سرمایہ کاروں اور میڈیا کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے واشنگٹن میں آئی ایم ایف...

Professor-Cheng-Zhizhong Professor-Cheng-Zhizhong
پاکستان3 گھنٹے ago

وزیر اعظم شہباز شریف کی مشرق وسطیٰ میں امن کے فروغ کے لیے سفارتی کوششیں پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار کی عکاس ہیں، چینی تجزیہ کار

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی ماہرِ بین الاقوامی امور پروفیسر چنگ ژیژونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف...

Strait of Hormuz Strait of Hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کا آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران امریکا جنگ میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آگئی،ایران نے ایک ماہ سے زائد عرصے...

Trending