Connect with us

پاکستان

وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن کا پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹ کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ فیصلے کا خیر مقدم

awais-leghari

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے پاور سیکٹر ملازمین کے فری یونٹ کے بارے میں لاہور ہائیکورٹ فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ملکی تاریخ میں پہلی بار وزیراعظم محمد شہبازشریف کی قیادت میں پاور سیکٹر کے اہلکاروں کے فری یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔

جمعہ کو سوشل میڈیا پلیٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں وفاقی وزیر نے کہا کہ معززعدالت نے پاور ڈویژن کی عرضی کو قبول فرمایا، فری یونٹس کا خاتمہ عوام کا سب سے پرانا اور دیرینہ مطالبہ تھا۔ انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے اس مطالبے کو پورا کرنے کا اعزاز ہمیں عطا فرمایا، انشاءاللہ ہر وہ اقدام ضرور کریں گے جو ملک اور قوم کی اجتماعی بہتری کے لیے ہو۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

mir-reza-exhumation-postponed mir-reza-exhumation-postponed
پاکستان20 منٹس ago

میر رضا کی آج ہونیوالی قبر کشائی مؤخر، قبر کشائی کیلئے تیسرا میڈیکل بورڈ تشکیل

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے نوجوان تاجر میر رضا کی آج ہونے والی قبر کشائی مؤخر کردی گئی۔ میر...

yemeni-soldiers yemeni-soldiers
تازہ ترین26 منٹس ago

حوثیوں کے میزائل اور ڈرون حملے، یمنی فوج کے 30 اہلکار شہید، کشیدگی خطرناک حد تک بڑھ گئی

حضرِموت (صداۓ سچ نیوز) یمن میں حوثی گروپ نے حضرِموت اور مارب میں حکومتی فوج کے متعدد فوجی کیمپس پر...

Trump Trump
تازہ ترین35 منٹس ago

اسلحہ ذخائر کی معلومات کیسے افشا ہوئیں؟ ٹرمپ نے تحقیقات کا حکم دیدیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پینٹاگون کے اسلحے اور گولہ بارود کے ذخائر سے متعلق خفیہ...

khyber-pakhtunkhwa-operations khyber-pakhtunkhwa-operations
پاکستان40 منٹس ago

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 10 خوارج ہلاک

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں بھارتی سرپرستی میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے...

Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia Pakistan,-Turkey-and-Saudi-Arabia
تازہ ترین47 منٹس ago

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدے کا امکان، دستخط آج متوقع

پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا مشترکہ دفاعی معاہدے کا امکان ہے۔ مشترکہ دفاعی معاہدے پر آج دستخط متوقع ہے۔...

iran-parliament-speaker iran-parliament-speaker
تازہ ترین54 منٹس ago

مزید ‘ڈرامے’ کی ضرورت نہیں، امریکا حقائق تسلیم کرے اور اپنے وعدوں کی پاسداری کرے، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا نے ایک ناکام حکمتِ...

trump trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کیخلاف جنگ جلد ختم ہو جائے گی، مجھے نہیں لگتا کہ ایرانی زیادہ دیر تک یہ جنگ جاری رکھ سکیں گے، ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے عالمی اور امریکی توانائی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو کرتے...

Grammar School Rawalpindi Grammar School Rawalpindi
پاکستان3 گھنٹے ago

گرامر پبلک سکول سید پور روڑ سٹیلائٹ ٹاؤن کا نتیجہ سو فیصد

راولپنڈی(صدائے سچ نیوز) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے نتائج میں گرامر پبلک سکول سید پور روڑ سٹیلائٹ...

Syed Zeeshan Naqvi Visited PMLN Leader Shah Ghulam Qadir Syed Zeeshan Naqvi Visited PMLN Leader Shah Ghulam Qadir
پاکستان11 گھنٹے ago

ن لیگ آزاد کشمیر کے صدر شاہ غلام قادر سے فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام سید ذیشان علی نقوی کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد پیش کی

اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) آزاد کشمیر کے حالیہ انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر پاکستان...

Khalid Pervez Khalid Pervez
تازہ ترین11 گھنٹے ago

مانچسٹر سکول دولتالہ کا شاندار تعلیمی مظاہرہ: میٹرک کے سالانہ نتائج میں سو فیصد کامیابی

لوٹن (نامہ نگار) تعلیمی میدان میں ایک بار پھر کامیابی کا پرچم لہراتے ہوئے مانچسٹر سکول دولتالہ نے میٹرک کے...

Trending