Connect with us

پاکستان

وزیر خزانہ کی ورلڈ بینک کے رائونڈ ٹیبل میں شرکت، ڈیجیٹل سماجی تحفظ اور شمولیت پر گفتگو

Federal-Minister- Muhammad-Aurangzeb

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ورلڈ بینک کے زیر اہتمام ”ڈیجیٹل طریقے سے سماجی تحفظ کی فراہمی: پاکستان، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے تجربات اور جدت“ کے عنوان سے منعقدہ رائونڈ ٹیبل میں شرکت کی۔ یہ اجلاس ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاس کے موقع پر واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوا۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں پاکستان کے ڈیجیٹل پبلک انفراسٹرکچر (ڈی پی آئی) کا سفر اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ڈیجیٹل تبدیلی جیسے دو اہم موضوعات پر گفتگو ہوئی۔

وزیر خزانہ نے اپنے افتتاحی کلمات میں کورونا وبا اور مشرق وسطیٰ میں جاری صورتحال کا تقابلی جائزہ پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کورونا وبا حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا طلب کا جھٹکا تھا جبکہ موجودہ صورتحال ایک بڑا سپلائی شاک ہے۔

انہوں نے کہا کہ جن ممالک نے بروقت گورننس اور ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کی، وہ کورونا کے دوران بہتر کارکردگی دکھا سکے اور پاکستان اب اپنی ڈیجیٹل بنیادوں کی بدولت موجودہ چیلنجز سے بہتر انداز میں نمٹ رہا ہے۔

وزیر خزانہ نے بتایا کہ موٹر سائیکل سواروں، پبلک ٹرانسپورٹ اور چھوٹے کسانوں کے لیے ہدفی ڈیجیٹل سبسڈیز ایک مضبوط ڈیجیٹل ادائیگی نظام کے ذریعے آسانی سے فراہم کی جا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل سماجی تحفظ صرف ادائیگی کا نظام نہیں بلکہ مالی شمولیت اور معاشی خودمختاری کا ایک اہم ذریعہ ہے۔

اس کے ذریعے خاص طور پر خواتین کو بینک اکاونٹس تک رسائی اور ڈیجیٹل لین دین کی سہولت مل رہی ہے جس سے طویل مدت میں معیشت میں شمولیت اور غیر رسمی شعبے کی دستاویزی شکل کو فروغ مل رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

ambulance ambulance
پاکستان16 گھنٹے ago

ڈیرہ اسماعیل خان، دھماکےکے زخمیوں کو لیجانے والی ایمبولینس پر فتنہ الخوارج کی فائرنگ، 2 ریسکیو اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں مبینہ  خودکش دھماکےکے زخمیوں کو لے جانے والی ایمبولینس پر...

High Blood Pressure Patients High Blood Pressure Patients
تازہ ترین17 گھنٹے ago

ہائی بلڈ پریشر کے بیشتر مریض ہارٹ اٹیک، قبل ازوقت موت کے خطرے سے لاعلم رہتے ہیں، تحقیق

آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ ہائی بلڈ پریشر کے آدھے سے زائد مریض...

Atta Tarar Atta Tarar
پاکستان17 گھنٹے ago

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے لانگ مارچ کا اعلان ‘کھودا پہاڑ نکلا چوہا’ ثابت ہوا، عطا تارڑ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کے...

mohsin-naqvi mohsin-naqvi
پاکستان17 گھنٹے ago

محسن نقوی کی کے پی اسمبلی ارکان کی گرفتاری سے پہلے اسپیکر سے اجازت کے مراسلے پر تنقید

اسلام اباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کے پی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ارکان اسمبلی کی گرفتاری...

inflation inflation
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی ریکارڈ

تہران (صداۓ سچ نیوز) جنگ کے دوران معاشی دباؤ میں گھرے ایران میں 15 ماہ بعد مہنگائی میں معمولی کمی...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین18 گھنٹے ago

ایران کی سعودی عرب اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نےکہا کہ سعودی عرب اور...

gold gold
پاکستان18 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا

عالمی و مقامی منڈی میں ایک دن کے اضافے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

blast blast
پاکستان18 گھنٹے ago

ڈی آئی خان، پولیس اور کسٹم کی مشترکہ چیک پوسٹ کے قریب دھماکا، 12 افراد شہید، 35 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان (صداۓ سچ نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان)  میں درازندہ میں پولیس اور کسٹم کی مشترکہ...

masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei masoud-pezeshkian, mujtaba khamenei
تازہ ترین1 دن ago

ایرانی صدر نے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے چہرے اور ٹانگوں کے زخموں سے متعلق امریکی میڈیا کو آگاہ کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو...

Bill Gates Bill Gates
تازہ ترین1 دن ago

اے آئی غلط ہاتھوں میں چلی گئی تویہ اربوں زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے، بل گیٹس

مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے غلط استعمال سے متعلق دنیا کو خبردار...

Trending