Connect with us

پاکستان

قومی اسمبلی کا چھبیسواں سیشن، وزیراعظم کسی بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے

punjab-assembly

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) قومی اسمبلی کے چھبیسویں سیشن میں ارکان کی حاضری مایوس کن رہی۔ وزیراعظم پورے سیشن کے دوران کسی ایک بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، جبکہ 51 ارکان نے بھی ایوان سے مکمل دوری اختیار کیے رکھی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک  نے رپورٹ جاری کر دی۔

فافن رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے چھبیسویں سیشن میں مجموعی طور پر 6 اجلاسوں منعقد ہوئے۔ تمام اجلاسوں میں ارکان کی دلچسپی کم رہی۔ 333 کے ایوان میں سے صرف 66 ارکان تمام اجلاسوں میں حاضر رہے۔ 80 فیصد ارکان نے سیشن کے دوران کم از کم ایک بار غیر حاضری کی۔

یہ بھی پڑھیں: غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع، ریڈ زون اور توسیعی ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل بند

وزیراعظم چھبیسویں سیشن میں کسی بھی اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، جبکہ قائدِ حزب اختلاف نے بھی 6 میں سے صرف 3 اجلاسوں میں شرکت کی۔

حکومتی بینچوں کی صورتحال بھی کچھ مختلف نہ رہی۔ 19 وزرا میں سے محض 4 وزیر اپنی وزارت کے حوالے سے پوچھے گئے سوالات کے جواب دینے کیلئے ایوان میں موجود تھے۔  پانچ وفاقی وزراء اور ایک وزیرِ مملکت پورے سیشن کے دوران ایوان میں نظر ہی نہیں آئے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران جنگ بندی کے صرف 3 دن باقی، مذاکرات کی تاریخ طے نہ ہوسکی

سیشن کا چوتھا اجلاس 208 ارکان کے ساتھ سب سے زیادہ، جبکہ تیسرا اجلاس صرف 134 ارکان کے ساتھ سب سے کم حاضری والا رہا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

gold gold
پاکستان6 گھنٹے ago

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل 5 ویں روز اضافہ

عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں مسلسل 5 ویں روز اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل...

Esmail Baghaei Esmail Baghaei
تازہ ترین6 گھنٹے ago

سعودی عرب، ترکیہ، پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدہ ایران کیلئے خطرہ نہیں، اسماعیل بقائی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ، پاکستان کے درمیان...

islamabad-high-court islamabad-high-court
پاکستان6 گھنٹے ago

ججز تعیناتی کی سمری منظور نہ ہونے پر صدر مملکت اور وزیراعظم کو نوٹس

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نئے ججز کی تعیناتی کی سمری منظوری میں تاخیر کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ...

Mojtaba Khamenei، Bagher Zolqadr Mojtaba Khamenei، Bagher Zolqadr
تازہ ترین7 گھنٹے ago

مجتبیٰ خامنہ ای نے باقر ذوالقدر کو سیاسی مشیر مقرر کر دیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے محمد باقر ذوالقدر کو اپنا سیاسی مشیر...

Mir Raza Mir Raza
پاکستان7 گھنٹے ago

میر رضا کے پھیپھڑے تیزاب سے شدید متاثر، کسی اور کے پسینے کے نشان بھی ملنے کا انکشاف

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں نوجوان تاجر میر رضا کی ہلاکت کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔...

baqir qalibaf baqir qalibaf
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایرانی عوام دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر رہے ہیں، باقر قالیباف

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے...

rain rain
تازہ ترین8 گھنٹے ago

چین میں سمندری طوفان ڈولفن کمزور، بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ جاری

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کے مشرقی علاقوں سے ٹکرانے کے بعد سمندری طوفان ڈولفن کمزور پڑ گیا تاہم کئی...

fire fire
تازہ ترین8 گھنٹے ago

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جنگلات کی آگ بےقابو، 20 ہزار افراد بے گھر

برٹش کولمبیا (صداۓ سچ نیوز) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں جنگلات میں لگی آگ بےقابو ہوگئی،حکام نے ہنگامی حالت...

Chris-Murphy Chris-Murphy
تازہ ترین8 گھنٹے ago

صدرٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ہار چکے ہیں، امریکی ڈیموکریٹ کرس مرفی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی ڈیموکریٹ کرس مرفی نے اپنے بیان میں کہا صدرٹرمپ ایران کے ساتھ جنگ ہار چکے...

shafi-jan shafi-jan
پاکستان22 گھنٹے ago

ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے، 20 لاکھ لوگوں کے ساتھ پشاور سے نکلیں گے، شفیع جان

پشاور(صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ ہمارے پاس آخری آپشن لانگ مارچ ہے اور...

Trending