پاکستان
کراچی، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی
کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کے مختلف علاقوں میں اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ 12 گھنٹوں سے تجاوز کرگئی۔
گرمی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
کراچی میں کورنگی، سرجانی ٹاؤن، لیاقت آباد اور صدر سمیت مختلف علاقوں میں روزانہ 12 گھنٹوں سے زائد اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
اس بدترین لوڈشیڈنگ نے کمرشل علاقوں کے ساتھ ریزیڈینشل علاقوں کو بھی متاثر کیا ہے۔
بجلی کی عدم دستیابی کی وجہ سے ایک جانب کاروباری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں وہیں دوسری جانب معمولاتِ زندگی بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

