Connect with us

تازہ ترین

میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں، ٹرمپ کا انکشاف

Trump king Charles

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔

وائٹ ہاؤس میں کنگ چارلس کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں ٹرمپ نے کہا کہ مجھے یاد ہے کہ وہ واضح طور پر کہا کرتی تھیں چارلس بہت پیارے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 25کلو واٹ تک لائسنس کی شرط اور  فیس ختم

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ان کی والدہ کو کنگ چارلس کی والدہ بھی پسند تھی، جب بھی وہ انہیں ٹی وی پر دیکھتی تھیں، مجھے مخاطب کرکے کہتی تھیں کہ دیکھو ڈونلڈ وہ کتنی خوبصورت ہیں۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

opec opec
تازہ ترین4 گھنٹے ago

یو اے ای نے تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کردیا

ابوظبی(صداۓ صداۓ سچ نیوز) متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  نے تیل پیدا کرنے والے بڑے ممالک کی تنظیم اوپیک...

Trump king Charles Trump king Charles
تازہ ترین4 گھنٹے ago

میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں، ٹرمپ کا انکشاف

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے...

solar-panel solar-panel
پاکستان4 گھنٹے ago

سولر صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، 25کلو واٹ تک لائسنس کی شرط اور  فیس ختم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) نیپرا نے چھوٹے سولر صارفین کے لیے بڑا ریلیف دیتے ہوئے 25 کلو واٹ اور...

Iran US Flag Iran US Flag
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا، ایران اتنے دور نہیں جتنے نظر آرہے ہیں، سی این این

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران جتنے دور...

mustafa-kamal mustafa-kamal
پاکستان4 گھنٹے ago

ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں کوئی غیر معمولی اضافہ یا وبا نہیں، وزیرصحت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہاہے کہ ملک میں ایچ آئی وی کیسز میں کوئی...

britain britain
تازہ ترین4 گھنٹے ago

برطانیہ کے بادشاہ چارلس دورے پر امریکہ پہنچ گئے، گارڈ آف آنر پیش کیا گیا

لندن (صداۓ سچ نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سرکاری دورے پر امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں انہیں گارڈ آف آنر...

OnlineAdmision OnlineAdmision
پاکستان4 گھنٹے ago

وفاقی تعلیمی اداروں میں داخلے کا آن لائن سسٹم شروع

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز)  وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں داخلوں کےلیے آن لائن سسٹم شروع کردیا گیا۔ وفاقی نظامت...

shehbaz-sharif-address shehbaz-sharif-address
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف کا آئندہ ماہ دورہ چین کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ماہ چین کے دورے پر جائیں گے جس دوران دو طرفہ...

kp-rainkp-rain kp-rainkp-rain
پاکستان5 گھنٹے ago

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا امکان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش کا...

iran-Pakistan-america iran-Pakistan-america
تازہ ترین5 گھنٹے ago

ایرانی تجاویز مسترد کرنے کے صدر ٹرمپ کے اشارے کے بعد پاکستانی ثالثوں کو جنگ بندی کی نئی ایرانی تجاویز ملنے کا امکان

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی تجاویز مسترد کرنے کے صدر ٹرمپ کے اشارے کے بعد پاکستانی ثالثوں کو جنگ بندی...

Trending