Connect with us

پاکستان

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ

hepatitis

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلاؤ میں تشویشناک حد تک اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔

عالمی ادارۂ صحت کی رپورٹ کے مطابق پاکستان، بھارت اور چین مل کر عالمی ہیپاٹائٹس سی کا 39 فیصد بوجھ رکھتے ہیں، پاکستان ان 10 ممالک میں شامل ہے جہاں ہیپاٹائٹس سی سے 58 فیصد اموات رپورٹ ہوئیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں 2024ء میں ہیپاٹائٹس بی اور سی سے 13 لاکھ 40 ہزار اموات ہوئیں، ہیپاٹائٹس بی اور سی دنیا کی مہلک ترین بیماریوں میں شامل ہیں۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے کہ 2024ء میں دنیا بھر میں 18 لاکھ نئے ہیپاٹائٹس کیسز سامنے آئے، ہیپاٹائٹس سی کے صرف 20 فیصد مریضوں کو علاج میسر آ سکا، ہیپاٹائٹس بی کے 5 فیصد سے بھی کم مریض علاج حاصل کر رہے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق غیر محفوظ طبی طریقہ کار اور انجیکشنز بیماری کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ ہیں، پاکستان میں غیر محفوظ انجیکشنز اور سرنجز کے دوبارہ استعمال پر تشویش ہے، جعلی آٹو ڈس ایبل سرنجز سے تحفظ کا غلط تاثر پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔

عالمی ادارۂ صحت نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس بی ویکسین 95 فیصد سے زائد تحفظ فراہم کرتی ہے، ہیپاٹائٹس سی 8 سے 12 ہفتوں میں قابلِ علاج ہے، 2030ء تک اس مرض کے خاتمے کے اہداف حاصل کرنے کے لیے پیش رفت ناکافی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

bushra bibi imran khan bushra bibi imran khan
پاکستان9 گھنٹے ago

عمران خان اور بشریٰ بی بی سے اڈیالہ جیل میں تین گھنٹے طویل ملاقات، قانونی و طبی امور پر تفصیلی مشاورت

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی...

police operation police operation
پاکستان10 گھنٹے ago

کوہاٹ، غیر قانونی گولڈ مائننگ کیخلاف پولیس کا آپریشن، دہشتگردوں کے حملے میں 10 اہلکار شہید

کوہاٹ (صداۓ سچ نیوز) خیبر پختونخوا پولیس اور مقامی سول انتظامیہ نے تھانہ گمبٹ کی حدود دربوکچ میں غیرقانونی سونے کی کان...

Rawalpindi Test Rawalpindi Test
پاکستان10 گھنٹے ago

راولپنڈی ٹیسٹ، تیسرے دن کےکھیل کا اختتام، سری لنکا نے4 وکٹ پر 404 رنز بنالیے

راولپنڈی (صداے سچ نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے دن...

petrol pump petrol pump
پاکستان10 گھنٹے ago

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 3 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا۔  نوٹیفکیشن...

muhammad imran haider muhammad imran haider
پاکستان10 گھنٹے ago

پولیو سے پاک پاکستان کا خواب، 13 اضلاع میں لاکھوں بچوں کی ویکسینیشن، والدین کا کردار سب سے اہم

تحریر: محمد عمران حیدر پولیو ایک ایسی خطرناک اور متعدی بیماری ہے جو بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے...

Azam-Nazeer-Tarar_ Azam-Nazeer-Tarar_
پاکستان11 گھنٹے ago

اعظم نذیر تارڑ کا اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور بین المذاہب ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے...

healthy man healthy man
تازہ ترین11 گھنٹے ago

حد سے زیادہ پروٹین کا استعمال آپ کے مسلز نہیں بناتا، ماہرین نے وجہ بھی بتادی

صحت اور ورزش کے شوقین افراد میں اکثر یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ جتنی زیادہ مقدار میں پروٹین کا...

cda meeting cda meeting
پاکستان11 گھنٹے ago

چیئرمین سی ڈی اے کی پارک انکلیو میں کھلی کچہری، رہائشیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین سی ڈی اے و چیف کمشنر اسلام آباد سہیل اشرف نے پارک انکلیو میں...

hafiz naeem hafiz naeem
پاکستان11 گھنٹے ago

جماعت اسلامی کا دباؤ نہ ہوتا تو حکومت ریلیف نہ دیتی، احتجاج نہ کرتے تو یہ پیٹرول 500 روپے پر لے جاتے، حافظ نعیم

لاہور (صداۓ سچ نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا دباؤ نہ...

Abrar Ahmed Abrar Ahmed
پاکستان11 گھنٹے ago

ابرار احمد آئی سی سی ون ڈے بولرز رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگئے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) آئی سی سی نے ون ڈے کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں پاکستان...

Trending