پاکستان
ہیلتھ ٹورزم کے فروغ میں اہم کردار، ڈاکٹر غلام عباس شاہ کو ہیلتھ ایمبیسڈر کے اعزاز پر مبارکباد
گوجر خان (صدائے سچ نیوز) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹر عبد الرحمن خان نے العباس میڈیکل سینٹر کے سی ای او معروف ہئیرپلانٹ سرجن ڈاکٹر سید غلام عباس شاہ سے ملاقات کی ہے۔
ملاقات میں انکی پاکستان میں ہیلتھ ٹورزم کے فروغ، برطانیہ میں پاکستان کے شعبہ صحت کے پوٹینشل کو اجاگر کرنے اور اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان میں علاج معالجے کے لیے راغب کرنے کے حوالے سے گراں قدر خدمات پر اور حال ہی میں نیشنل پریس کلب اسلام آباد اور روزنامہ صدائے سچ کی جانب سے ہیلتھ ایمبیسڈر کااعزازملنے پر مبارکباد دی ہے ۔
اس موقع پر ڈاکٹر غلام عباس شاہ نے اپنے حالیہ دورہ برطانیہ کے حوالے سے بریفننگ دی۔ ان کاکہناتھاکہ پاکستانی ڈاکٹروں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے جو دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

