اوورسیز پاکستانیز
لوٹن میں آفتاب اقبال کا “خبرہار سمندر پار” شو، بڑی تعداد میں عوام کی شرکت
لوٹن(نامہ نگار) خبرہار سمندر پارپروگرام کی کامیابی پر احباب کا مشکور ہوں پاکستانی چینلز کے معروف ہوسٹ آفتاب اقبال انکی ٹیم نے لوٹن کی عوام کو پروگرام کے انعقاد پر عزت بخشی چیرٹی میں جن احباب نے حصہ ڈالا اللہ انکی نیکیاں قبول کرے ۔ ان خیالات کا اظہارمعروف براڈ کاسٹر طالب کیانی نے گزشتہ روز لوٹن مین منعقدہ تقریب میں کیا۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز لندن کے نواحی ٹاون لوٹن میں معروف اینکر پرسن ہوسٹ آفتاب اقبال نے اپنی پوری ٹیم سمیت خبر ہار سمندر پار کے نام سے پروگرام کیا جسکے آرگنائزر معروف براڈ کاسٹر طالب کیانی تھے۔
پروگرام میں لوٹن لندن سمیت متعدد شہروں سے آئے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یہ پروگرام ایک مکمل فیملی پروگرام تھا۔
طنز و مزاح سے شگف رکھنےوالے احباب خصوصی طور پر شریک ہوئے۔ پروگرام کے آرگنائزر طالب کیانی نے احباب کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لوٹن کی عوام کے لیے ایسے فیملی شو کا انعقاد ایک مکمل انٹرٹینمنٹ ہے اور جن احباب نے تعاون کیا انکا مشکور ہوں۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

