Connect with us

اوورسیز پاکستانیز

گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز، واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار

Wajid Malhotra

لوٹن (نامہ نگار) گوجرخان کے لیے ایک اور اعزاز ،واجد ملہوترا برمنگھم میں لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار قرار ، لوکل الیکشن میں واجد ملہوترا عوامی خدمت کے جزبے سے سرشار شریک ہوں گے۔

اپنی کمیونٹی کے تعاون سے منتخب ہو کر انشا اللہ کمیونٹی کے لیے خدمات انجام دوں گا۔ ان خیالات کا اظہارگزشتہ روز معروف سیاسی شخصیت واجد ملہوترا نے لوٹن میں موجود صدائے سچ کے نمائندہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں کیا۔

انہوں نے کہا خطہ پوٹھوہار کی سر زمین بڑی زرخیز ہے شہیدوں اور غازیوں کی سر زمین سے اب مجھےیہاں دیار غیر میں اپنی کمیونٹی کی خدمت کا موقع ملا ہے۔

صدائے سچ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ یہاں ہماری چوتھی پانچویں نسل ہے مختلف شعبوں میں ہماری کمیونٹی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ یہاں کی پارلیمنٹ میں بھی ہماری ایک مضبوط آواز ہو۔

آخر میں ان کا کہنا تھا کہ سیاست کی مین سٹریم میں آنا ہو گا، سات مئی کا سورج میری کامیابی کی نوید لیکر طلوع ہو گا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Plane Plane
تازہ ترین2 منٹس ago

چنئی سے ابوظبی جانے والےطیارے میں ٹیک آف سے قبل آگ بھڑک اٹھی، بھارتی میڈیا

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے شہر چنئی سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی جانے والے طیارے میں...

karachi-property karachi-property
پاکستان7 منٹس ago

کراچی، رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کے ساتھ جنگ بندی وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم دوبارہ بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی پھر دھمکی...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

نئےحملے کی صورت میں ممکنہ آپشنز میں 90 فیصد یورینیم افزودگی بھی ہو سکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے...

us-israel-attack-iran us-israel-attack-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا اور اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ کے دوران یو اے ای نے خفیہ طور پر ایران پر حملے کیے، وال اسٹریٹ جرنل

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے جنگ کے دوران...

Plane Plane
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان نے نور خان ائیر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبروں کو گمراہ کن قرار دیدیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں نور خان ائیر...

Syed Abbas Haider Shah Advocate Syed Abbas Haider Shah Advocate
تازہ ترین14 گھنٹے ago

آبنائے ہرمز

تحریر: سید عباس حیدر شاہ ایڈووکیٹ دنیا کے نقشے پر بعض مقامات صرف جغرافیہ نہیں ہوتے، وہ تاریخ کے زندہ...

Adiala-Jail-Rawalpindi Adiala-Jail-Rawalpindi
پاکستان15 گھنٹے ago

راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 کا نفاذ، اڈیالہ جیل اور اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) راولپنڈی میں 15 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔  اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن...

missiles missiles
تازہ ترین15 گھنٹے ago

جوہری میزائلوں سے لیس امریکا کی اوہائیو کلاس آبدوز جبرالٹر پہنچ گئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے اعلان کیا ہے کہ امریکی بحریہ کی جوہری میزائلوں سے لیس...

ship ship
تازہ ترین15 گھنٹے ago

قطری ایل این جی سے بھرا ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے کی کوشش کے بعد واپس مڑ گیا، امریکی اخبار

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق قطری ایل این جی لے جانے والا...

Trending