Connect with us

تازہ ترین

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو جاری رہنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

china-wang-yi-israel-iran-attack

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ ضروری اور فوری تقاضا ہے،آبنائے ہرمز سےجہازوں کی محفوظ آمدورفت انتہائی ضروری ہے۔

چینی وزارت خارجہ کاکہنا ہےکہ وزیرخارجہ وانگ یی کی ایرانی ہم منصب سے بات چیت مفید رہی،چینی 
وزیرخارجہ وانگ یی  نے ایران کوقابل اعتماد اسٹریٹجک پارٹنرقراردیا۔

یہ بھی پڑھیں: فرانسیسی شپنگ کمپنی کی آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بحری جہاز پر حملے کی تصدیق

امریکا اور ایران کےدرمیان مذاکرات کوجاری رہناچاہیے،امید ہےکہ ایران اور امریکا آبنائے ہرمز میں محفوظ گزرگاہ کی اپیلوں کا جلد جواب دیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

us-iran us-iran
تازہ ترین2 گھنٹے ago

امریکا اور ایران جنگ ختم کرنے کیلئے ون پیج ایگریمنٹ کے قریب پہنچ رہے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی نیوزویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اورایران جنگ ختم کرنےکیلئے ون پیج...

pak-usa pak-usa
پاکستان2 گھنٹے ago

پاکستان کےساتھ تجارت مزید مضبوط بنانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، امریکی حکام

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نےعالمی تجارت کیلئے پاکستان کا رول اہم قرار دیا ہے،امریکی نمائندہ تجارت رک سوئٹزر نےخطے...

iran and china foreign minister iran and china foreign minister
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چین نے امریکا و اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ غیر قانونی قرار دیدی

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی وزیرِ خارجہ وانگ ای نے امریکا و اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ غیر قانونی قرار دے...

china-wang-yi-israel-iran-attack china-wang-yi-israel-iran-attack
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو جاری رہنا چاہیے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہےکہ جنگی کارروائیوں کا مکمل خاتمہ...

ship ship
تازہ ترین4 گھنٹے ago

فرانسیسی شپنگ کمپنی کی آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے بحری جہاز پر حملے کی تصدیق

پیرس (صداۓ سچ نیوز) غیر ملکی خبر ایجنسی کا کہنا ہے فرانسیسی شپنگ کمپنی نے تصدیق کی ہے کہ آبنائے ہرمز...

electricity project electricity project
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ٹرمپ کا پروجیکٹ فریڈم عارضی طور پر روکنے کا اعلان، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی آگئی

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  آبنائے ہرمز میں پھنسے بحری جہازوں کو نکالنے کے...

gold gold
پاکستان4 گھنٹے ago

تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

تین دن کمی کے بعد عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا جارہا...

president-asif-ali-zardari president-asif-ali-zardari
پاکستان6 گھنٹے ago

صدرمملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) صدرمملکت نےسینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔ صدرمملکت آصف علی زرداری...

lng lng
پاکستان6 گھنٹے ago

بجلی کی طلب میں اضافہ، حکومت کا مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بجلی کی بڑھتی طلب کےباعث حکومت نے مزید ایل این جی کارگوز درآمد کرنے کا...

oil oil
تازہ ترین6 گھنٹے ago

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی جاری

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں آج پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ امریکی کروڈ آئل 1.71ڈالرکمی کے...

Trending