تازہ ترین
ایران نے تجاویز قبول نہ کیں تو پہلے سے شدید بمباری کا سامنا کرنا پڑیگا، صدر ٹرمپ
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر سخت نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تہران نے امریکی تجاویز قبول نہ کیں تو اسے پہلے سے زیادہ شدید بمباری کا سامنا کرنا پڑے گا۔
صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگر ایران تجاویز مان لے تو خطے میں حالات بہتر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مؤثر ناکہ بندی کے ذریعے ایران سمیت آبنائے ہرمز کو سب کیلئے کھول دیا جائے گا۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ اگر ایران رضامند ہو جائے تو ’’آپریشن ایپک فیوری‘‘ختم کردیا جائے گا۔
دوسری جانب ایرانی میڈیا کا کہناہے کہ ایران آبنائے ہرمز سے متعلق میکنزم باضابطہ طور پر شروع کردیا،بحری جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے اجازت لازمی لینا ہوگی،آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو ہدایات پر عمل کرنا ہوگا۔
امریکی صدر کا اپنے ایک اور بیان میں کہناتھا کہ بال روم کی لاگت 400 ملین ڈالر سے کم ہوگی،بال روم کا حجم پہلے کے مقابلے میں دوگنا ہے، بال روم کا منصوبہ پہلے والے منصوبے سے اچھا ہوگا۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

