Connect with us

پاکستان

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں سرمایہ کاری میں اضافہ، مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب سے متجاوز

Roshan Digital account

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں ماہانہ سرمایہ کاری 32 کروڑ ڈالر سے تجاوز کرگئی جبکہ مجموعی سرمایہ کا حجم 12 ارب 70 کروڑ ڈالر اور اکاؤنٹس کی تعداد 9 لاکھ سے زیادہ ہوگئی۔

مارچ 2026 میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 26 کروڑ 20 لاکھ ڈالر آئے تھے، اس سے پہلےماہانہ بنیاد پر آر ڈی اےمیں سرمایہ کاری کا حجم 15 سے20 کروڑ ڈالر تھا۔ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں اب تک مجموعی طور پر 12.7 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری ہوچکی۔

اسکیم میں نان ریذیڈنٹ پاکستانی اور فارنرز بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، بیرون ملک کمپنیاں قائم کرنے والے نان ریذیڈنٹ پاکستانی بھی سرمایہ کاری کے اہل ہیں۔

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں لگایا گیا سرمایہ یا منافع کسی بھی وقت واپس لےجایا جا سکتاہے، مشرق وسطیٰ جنگ کے بعد آر ڈی اے میں مزید سرمایہ کاری متوقع ہے۔ نان ریذیڈنٹ پاکستانیز آن لائن سرٹیفیکیٹ لےکرفائلرکیٹیگری کےتحت ٹیکس ادا کرسکیں گے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Israel-soldiers-killed Israel-soldiers-killed
تازہ ترین2 گھنٹے ago

غزہ میں ڈرون دھماکے سے 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بتایا کہ شمالی غزہ کی پٹی میں ایک فوجی چوکی کے...

Nisar Hussain Nisar Hussain
تازہ ترین3 گھنٹے ago

جو اختیار میں نہیں، اس کا غم کیوں؟

تحریر: نثار حسین زندگی کا شاید سب سے بڑا مغالطہ یہ ہے کہ ہم سمجھتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی...

Minab School Minab School
تازہ ترین3 گھنٹے ago

میناب اسکول پر امریکی حملہ مصنوعی ذہانت کی غلط معلومات کا نتیجہ تھا، رپورٹ

میناب (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہر میناب میں لڑکیوں کے اسکول پر امریکی حملے سے متعلق ایک نئی رپورٹ...

Faizabad Faizabad
پاکستان4 گھنٹے ago

پی ٹی آئی ممکنہ لانگ مارچ، فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند کرادیے گئے

راولپنڈی (صداۓ سچ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے ممکنہ لانگ مارچ کے پیش نظر فیض آباد میں تمام ہوٹلز بند...

netanyahu netanyahu
تازہ ترین4 گھنٹے ago

جنرل اسمبلی، درجنوں ممالک نے نیتن یاہو کی تقریر کا بائیکاٹ کردیا، ہال خالی ہوگیا

نیو یارک (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران درجنوں...

Shahbaz-UN Shahbaz-UN
پاکستان4 گھنٹے ago

وزیراعظم کی یواین کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، عالمی و علاقائی امور پر گفتگو

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) نیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے اہم...

Abbas Araghchi Abbas Araghchi
تازہ ترین4 گھنٹے ago

امریکا کو جنگ کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کھولنے کا 7 روزہ پلان پیش کر دیا، عباس عراقچی

نیویارک (صداۓ سچ نیوز) ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ تہران نے امریکا کو جنگ کے...

masoud-pezeshkian masoud-pezeshkian
تازہ ترین4 گھنٹے ago

ہم امن کے خواہاں ہیں، فیصلہ امریکا کو کرنا ہے کہ تنازع ختم کرنا ہے یا نہیں، ایرانی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران کے سپریم...

u-s--china-relations u-s--china-relations
تازہ ترین5 گھنٹے ago

چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ تجارتی انتظام پر اتفاق

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین اور امریکا کے درمیان نئے مشترکہ...

plane plane
تازہ ترین5 گھنٹے ago

امریکی پابندیاں، یو اے ای نے ایرانی ائیرلائنز کی پروازیں معطل کردیں

ابوظہبی (سداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق یو اے ای سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایرانی ائیرلائنز کی جانب...

Trending