تازہ ترین
ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے، مارکو روبیو
واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ہمیں ایران سے جواب موصول نہیں ہوا،ہمیں آج ایران کاجواب ملنا چاہیے،امید ہے ہمارے درمیان سنجیدہ مذاکرات آگے بڑھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مارکوروبیو نے کہا کہ حزب اللہ کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے،ہماری توجہ لبنانی حکومت سے بات چیت پر ہے،امریکی نیوی نے ایران آنے اور جانیوالے 70 ٹینکرز کا راستہ روکا ہوا ہے-
پوپ لیوکے ساتھ ملاقات بہت مثبت رہی،انسانی بنیاد پر امداد میں اضافہ کرنے کیلئے تیار ہیں، کل کی جانیوالی کارروائی کا آپریشن ایپک فیوری سے تعلق نہیں۔
مارکوروبیو کا کہناتھا کہ ہم پرمیزائل داغے جائیں گے تو امریکا بھی جواب دے گا،چین اور تائیوان سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی،آبنائے تائیوان میں استحکام برقرار رکھنا بہت ضروری ہے-
یہ بھی پڑھیں : آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
صدر ٹرمپ کے دورہ چین کے دوران اس پر بات ہوگی،روس اور یوکرین کے درمیان ثالث کا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں،کوششیں آگے نہ بڑھ رہی ہوں تو ہم وقت ضائع کرنا نہیں چاہتے۔
-
پاکستان2 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان3 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان4 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان7 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو7 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

