پاکستان
لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت میں 21 روپے 7پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی
لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت میں 21 روپے 7پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی۔
لائٹ ڈیزل ائل کی قیمت 287 روپے 54پیسے سے کم کر کے 265 روپے 84 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے، جہازوں میں استعمال ہونے والا ایندھن جیٹ 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر مہنگا کیا گیا ہے۔
جیٹ فیول کی قیمت 388 روپے 55 پیسے سے بڑھا کر 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر کردیا گیا ہے،جیٹ فیول کی قیمت میں اضافے سے ائیر لائنز ٹکٹس مہنگے ہونے کا امکان ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

