تازہ ترین
جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک
تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج کے مطابق جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے مارٹر حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا۔
فوج کے مطابق ہلاک ہونے والے فوجی کی شناخت اسٹاف سارجنٹ نیگیو ڈیگن کے نام سے ہوئی ہے جو گولانی بریگیڈ کی 12ویں بٹالین سے تعلق رکھتا تھا۔
فوجی حکام کے مطابق ڈیگن جمعرات کی رات تقریباً 10 بجے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کی جانب سے داغے گئے مارٹر گولے کا نشانہ بنا اور موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق 2 مارچ سے جاری کشیدگی کے دوران حزب اللہ کے حملوں میں ہلاک ہونے والا یہ 19واں اسرائیلی فوجی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

