Connect with us

پاکستان

پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد دوروں کا انکشاف

pinky drug dealer

لاہور(صداۓ سچ نیوز) منشیات فروش ملزمہ انمول عرف پنکی اور اس کے سابق شوہر رانا اکرم کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، جس میں آذربائیجان کے دارالحکومت باکو کے دوروں کی تفصیلات شامل ہیں۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق انمول عرف پنکی صرف ایک مرتبہ پاکستان سے باہر گئی، وہ 25 دسمبر 2018ء کو کراچی سے باکو روانہ ہوئی تھی اور تقریباً 3 ماہ بعد یکم اپریل 2019ء کو واپس پاکستان پہنچی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پنکی کا دوسرا شوہر رانا اکرم 2 مرتبہ باکو گیا، پہلی بار وہ 12 اکتوبر 2025ء کو باکو روانہ ہوا اور 19 اکتوبر 2025ء کو واپس آیا۔

ایئرپورٹ ریکارڈ کے مطابق رانا اکرم دوسری مرتبہ 27 دسمبر 2025ء کو باکو گیا اور 6 جنوری 2026ء کو لاہور واپس پہنچا۔

یہ بھی پڑھیں: 7 اکتوبر حملے کے ذمے داروں کے خاتمے کا مشن آخری مرحلے میں ہے، نیتن یاہو

پولیس ذرائع کا دعویٰ ہے کہ رانا اکرم نے ہی پہلی مرتبہ انمول عرف پنکی اور اس کی ساتھی کرن کو گرفتار کیا تھا، تاہم بعد میں انہیں چھوڑ دیا گیا۔

تحقیقاتی ذرائع کے مطابق رانا اکرم نے مبینہ طور پر 2 گاڑیاں اور 5 کروڑ روپے لے کر دونوں خواتین کو رہا کیا تھا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

pakistan-polio pakistan-polio
پاکستان9 گھنٹے ago

کراچی میں انسداد پولیو مہم 6 جولائی سے شروع ہو گی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 6 جولائی سے ہوگا، جو ایک ہفتے تک جاری...

lpg lpg
پاکستان9 گھنٹے ago

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے درآمدی آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اوگرا کے مطابق...

Shehbaz-sharif Shehbaz-sharif
پاکستان10 گھنٹے ago

وزیراعظم شہبازشریف ترکیہ کےسرکاری دورے پراستنبول پہنچ گئے

استنبول (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر ترکیہ کے دارالحکومت استنبول پہنچ گئے ہیں جہاں ترکیہ کے...

pak_us pak_us
پاکستان10 گھنٹے ago

امریکا کی دہشتگرد حملوں کیخلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکا نے دہشتگرد حملوں کے خلاف پاکستان کے حق دفاع کی حمایت کردی۔ خبر ایجنسی کی...

rain rain
پاکستان10 گھنٹے ago

26 جون سےاب تک بارشوں میں 17افراد جاں بحق،41 زخمی ہو چکے، این ڈی ایم اے

بارشوں سے جانی و مالی نقصان کا سلسلہ جاری ہے، این ڈی ایم اے کے مطابق پری مون سون اور...

mujtaba-khamenei mujtaba-khamenei
تازہ ترین10 گھنٹے ago

سیکیورٹی خدشات، مجتبیٰ خامنہ ای والد کی نماز جنازہ میں شریک نہیں ہوں گے

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای سیکیورٹی خدشات کے باعث اپنے والد کی نماز...

mosque mosque
تازہ ترین16 گھنٹے ago

برمنگھم، مسجد کے قریب فائرنگ، 16 سالہ نوجوان شدید زخمی

برمنگھم (صداۓ سچ نیوز) برمنگھم میں مسجد کے قریب فائرنگ سے 16 سالہ لڑکا شدید زخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے...

health health
پاکستان16 گھنٹے ago

متعدی امراض کا پھیلاؤ روکنے کیلئے غیرمعیاری سرنجز کی تیاری،استعمال پر پابندی کی ہدایت

ایڈز اور ہیپاٹائٹس سی کی روک تھام کے لیے وزیراعظم نے غیر معیاری سرنجز کی تیاری اور استعمال پر پابندی...

gold- gold-
پاکستان16 گھنٹے ago

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، 2 روز میں 21 ہزار روپے سے زائد مہنگا ہوگیا

کراچی (صداۓ سچ نیوز) فی تولہ سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا...

gulf countries gulf countries
تازہ ترین16 گھنٹے ago

خلیجی ریاستوں کا سیکیورٹی کیلئے امریکا پر مکمل انحصار کم، پاکستان سمیت نئے شراکت دار بنانے کی کوشش

امریکا اور ایران کے درمیان حالیہ جنگ کے بعد خلیجی تعاون کونسل کے ممالک اپنی سیکیورٹی کی حکمتِ عملی پر...

Trending