پاکستان
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔
وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی بندوبست کر لیا گیا۔
حکام کاکہنا ہےکہ مقامی سطح پر 98 میٹرک ٹن پیٹرول حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، جبکہ 18 میٹرک ٹن جیٹ فیول بھی محفوظ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پنکی اور سابق شوہر کی ٹریول ہسٹری سامنے آگئی، باکو کے متعدد دوروں کا انکشاف
ذرائع کے مطابق 12 دنوں کیلئے JP-8 فیول کےذخائربھی محفوظ کر لیے گئے ہیں تاکہ کسی ہنگامی صورتحال میں سپلائی متاثر نہ ہو،جون کے لیے ابھی تک 18 میٹرک ٹن ایل پی جی کا بھی بندوبست کرلیا گیا ہے۔
حکام کے مطابق جنگ رکنے کے بعد پاکستان توانائی سیکیورٹی پر طویل المدتی پلان پر کام کرے گا
-
برطانیہ اور یورپ7 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

