Connect with us

پاکستان

آئی ایم ایف کا پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ

imf-pakistan-latest-talks

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے حکومت پاکستان سے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کا بجٹ پر ایف بی آر سے مذاکرات کا آخری دن ہے اور آئی ایم ایف مشن کی ایف بی آر کے ساتھ آج مجموعی طور پر 3 ملاقاتیں ہوں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا اگلے مالی سال وصولیوں کا ٹارگٹ 15264 ارب رکھنے پر اصرار ہے جبکہ ایف بی آر کی جانب سے وصولیوں کا ٹارگٹ کم کرانے کی کوششیں جاری ہیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ اگلے مالی سال انفورسمنٹ کی مد میں 778 ارب رکھے جائیں اور 430 ارب کے نئے ٹیکس لگائے جائیں، نئے ٹیکسز کہاں کہاں لگائے جائیں گے، ایف بی آر حکام اس حوالے سے آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کا آئی ایم ایف کے ساتھ وصولیوں کا ہدف جی ڈی پی کے 11.2 فیصد رکھنے پر اتفاق ہوا ہے تاہم سیلز ٹیکس سے متعلق تفصیلی بات چیت ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

ذرائع کا بتانا ہے آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس میں ہر قسم کی چھوٹ ختم کرنے اور سیلز ٹیکس شرح کم کرکےسب پر برابر لاگو کرنے کا مطالبہ کیا ہے، آئی ایم ایف نے سیلز ٹیکس شرح 22.8 فیصد سے کم کرکے 18 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

Yemeni Forces Yemeni Forces
تازہ ترین2 گھنٹے ago

یمنی فورسز نے باب المندب، ذوباب کا کنٹرول حاصل کرلیا

صنعا (صداۓ سچ نیوز) یمن میں سرکاری فورسز نے حوثیوں سے باب المندب کا کنٹرول دوبارہ حاصل کرلیا۔ یمن میں...

Barrister Gohar Barrister Gohar
پاکستان2 گھنٹے ago

حکومتی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مذاکرات کے حتمی ڈرافٹ پر اتفاق نہ ہوسکا، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ...

Rain-In-Punjab Rain-In-Punjab
پاکستان2 گھنٹے ago

پی ڈی ایم اے کی 6، 7 اکتوبر کو پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے 6 تا 7 اکتوبر تک صوبے کے بیشتر اضلاع میں...

Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami Iran-Army-Chief-Ameer-Hatami
تازہ ترین3 گھنٹے ago

دشمن نے دوبارہ غلطی کی تو ایرانی فوج کچل دے گی، ایرانی آرمی چیف

تہران (صداے سچ نیوز) ایرانی آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ دشمن نے دوبارہ کوئی غلطی...

gold gold
پاکستان3 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں بڑی گراوٹ کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ...

Sohail Afridi Sohail Afridi
پاکستان3 گھنٹے ago

بند کمروں کےفیصلہ سازوں نےملک پر ایک پارٹی مسلط کی ہے، میں عمران خان کا کھلاڑی ہوں، میں نے ایبسلوٹلی ناٹ کہا ہے، سہیل آفریدی

کرک (صداۓ سچ نیوز) وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کرک میں جیل چوک میں لانگ مارچ شرکا سے خطاب کرتے ہوئے...

chairman-pti chairman-pti
پاکستان9 گھنٹے ago

انسداد دہشت گردی عدالت کا عمران خان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں بانی پی...

Drug-dealer-pink Drug-dealer-pink
پاکستان9 گھنٹے ago

کراچی کی سیشن کورٹ نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کردی

کراچی (صداۓ سچ نیوز) کراچی کی سیشن کورٹ نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی پر فردِ جرم عائد کردی۔ کراچی...

Co-Pilot Co-Pilot
تازہ ترین9 گھنٹے ago

کو پائلٹ نے اماراتی طیارہ اسرائیل میں عمارت سے ٹکرانے کا منصوبہ بنایا تھا، تحقیقات میں انکشاف

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اماراتی پرواز کے معاون پائلٹ حَمّام الحمّانی نے کپتان کو قتل کر کے طیارہ ہائی...

pti-workers-convention pti-workers-convention
پاکستان9 گھنٹے ago

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا کرک میں پڑاؤ، سہیل آفریدی آج شرکا کے ہمراہ کوہاٹ روانہ ہونگے

لکی مروت (صداۓ سچ نیوز) لکی مروت سےشروع ہونے والےپی ٹی آئی لانگ مارچ کےشرکا نےرات کرک میں پڑاؤکیا،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...

Trending