تازہ ترین
بیروت پر اسرائیلی حملہ ہوا تو شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کو کسی نقصان سے بچنے کیلئے علاقہ خالی کرنا ہوگا: ایرانی مسلح افواج
تہران (صدائے سچ نیوز) ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیا مرکزی ہیڈکوارٹر نے شمالی اسرائیل کے رہائشیوں کے لیے انتباہ جاری کردیا۔
خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر کی جانب سے کہا گیا ہےکہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو خطے میں اپنی شرانگیز کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے ضاحیہ اور بیروت پر بمباری کی دھمکیاں دے چکے ہیں اور وہاں کے شہریوں کو انخلا کی ہدایت بھی جاری کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لبنان پر اسرائیلی حملے جاری رہے تو ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی ختم ہوسکتی ہے: ایرانی سرکاری میڈیا
بیان میں کہا گیا کہ اگر ان دھمکیوں پر عمل کیا گیا تو مقبوضہ علاقوں کے شمالی حصوں اور فوجی بستیوں کے رہائشیوں کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اگر وہ کسی نقصان سے بچنا چاہتے ہیں تو علاقہ چھوڑ دیں۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

