پاکستان
ایران امریکا مذاکرات، صدر ٹرمپ کے دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد کا احتجاج
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ایم او یو پر عملدرآمد کیلئے امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ کے سیاحتی ریزورٹ برگن اسٹاک میں مذاکرات کا دوسرا دور جاری ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق امریکی صدر دھمکی آمیز بیانات پر ایرانی وفد نے شدید احتجاج کیا، ایرانی وفد نے امریکی فریق کے سامنے باضابطہ احتجاج درج کرایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق چار فریقی مذاکرات کے بعد ایرانی اور قطری وفود کے درمیان مذاکرات ہوئے، صدر ٹرمپ کی حالیہ دھمکیوں کے بعد ایران مختلف آپشنز پر غور کررہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ایران کو لبنان میں اپنی پراکسیز کو مشکلات کھڑی کرنے سے روکنا چاہیے، ٹرمپ
دوسری جانب امریکی ٹی وی سی این این نے سفارتی ذرائع سے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات کے پہلے راؤنڈ میں لبنان، آبنائے ہرمز اور ایرانی جوہری ذخائر پر بات ہوئی، مذاکرات میں 60 روزہ مذاکراتی دور کی ساخت پر بھی بات چیت ہوئی، فریقین کے درمیان واضح اور صاف گوئی کی ساتھ تبالہ خیال ہوا۔
-
پاکستان3 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان6 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان9 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو8 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان3 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان3 مہینے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

