پاکستان
معین ریاض کی بانی کا علاج فیملی کی موجودگی میں الشفاء میں نہ کروانے پر استعفوں کی دھمکی
لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف معین ریاض قریشی نے بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انہیں اہلِ خانہ کی موجودگی میں الشفا اسپتال منتقل کرکے علاج نہ کرایا گیا تو اپوزیشن ایوان کا حصہ نہیں بنے گی۔
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معین ریاض قریشی نے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کا علاج ان کی فیملی کی موجودگی میں الشفا اسپتال میں کرایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اگر حکومت نے یہ مطالبہ تسلیم نہ کیا تو پوری اپوزیشن پنجاب اسمبلی سے استعفے دینے کے لیے بھی تیار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

