پاکستان
ترلائی امام بارگاہ بم دھماکے میں زخمی ہونیوالے چار بہنوں کے اکلوتے بھائی سید عاکف سبزواری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) اسلام آباد ترلائی امام بارگاہ بم دھماکے میں زخمی ہونے والا سید عاکف سبزواری زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق یہ زخمی مسلسل انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیر علاج تھا لیکن شدید زخمی ہونے کے باعث اس کی صحت بحال نہ ہوسکی اور مسلسل وینٹی لیٹر پر رہا ۔مرحوم چار بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا ۔
یہ بھی پڑھیں: سانحہ ترلائی وزیراعظم امدادی پیکیج : لواحقین میں پچاس، پچاس لاکھ روپے کے چیک تقسیم
سید عاکف سبزواری کا تعلق مری کے علاقے بھمروٹ سیداں سے ہے۔ سید عاکف سبزواری کے دادا سید جمیل سبزواری بھی بم دھماکے میں شہید ہو گئے تھے ۔
شہید کی نماز جنازہ بروز جمعرات 19 فروری صبح 09 بجے جامعہ الصادق، اسلام آباد میں ادا کی جائے گی۔
-
پاکستان4 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان1 مہینہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان2 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو6 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان4 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

