تازہ ترین
شہید آیت اللّٰہ خامنہ ای کے مزار کی تعمیر کیلئے چندے کی اپیل، ویڈیو منظرِ عام پر
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی تدفین کے مقام کا فیصلہ تاحال نہیں ہو سکا، تاہم ان کے مزار کی تعمیر کے لیے چندے کی اپیل کی جا رہی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ایک ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں ایک شخص کو ایک ایسے نوٹس کی تفصیل بیان کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے جسے امام خمینی ریلیف کمیٹی سے منسوب کیا جا رہا ہے۔
اس نوٹس میں ایران کے شہید سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے لیے مزار کی تعمیر کے سلسلے میں مالی عطیات کی اپیل کی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پینٹاگون نے امریکی تاریخ کا سب سے بڑا دفاعی بجٹ مانگ لیا
ویڈیو میں پیش کیے گئے بیان کے مطابق مذکورہ نوٹس میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ مذہبی ادائیگیوں، جن میں خمس، زکوٰۃ اور دیگر خیراتی عطیات شامل ہیں، اس منصوبے کے لیے فراہم کریں۔
تاحال اس نوٹس کی سرکاری سطح پر تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ8 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان8 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان11 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان9 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 سال agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو1 سال agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان9 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان2 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

