تازہ ترین
ایرانی شہر بندر عباس میں شاہد 136 ڈرون کی نمائش، شہریوں نے ڈرون پر پیغامات بھی درج کیے
تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی مسلح افوا ج کی جانب سے ایرانی شہر بندر عباس میں ایک ریلی میں شاہد 136 خود کش ڈرون کی نمائش کی گئی۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ریلی میں شریک شہریوں نے ڈرون پر اپنے پیغامات درج کیے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے پہلگام واقعے سے متعلق بھارتی الزامات مسترد کر دیئے
خیال رہےکہ حالیہ جنگ میں ایرانی مسلح افواج کی جانب سے خطے میں مختلف اہداف کے خلاف شاہد 136 ڈرونز کا استعمال کیا گیا تھا۔ پاسداران انقلاب کے مطابق اسی ڈرون سے 700 ملین ڈالر مالیت کے امریکی E3 سینٹری طیارے کو بھی تباہ کیا گیا تھا۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان8 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان

