Connect with us

پاکستان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

sohail afridi chief Minister KPK

اسلام آباد(صدائے سچ نیوز) وزیراعلیٰ  خیبر پختونخوا (کے پی) سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ  درج کرلیا گیا۔

ریاستی اداروں کےخلاف بیان پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

 وزیر اعلیٰ کے پی کے خلاف مقدمہ سائبر کرائم رپورٹنگ  سینٹر اسلام آباد میں این سی سی آئی اےکے سب انسپکٹرکی مدعیت میں سائبرکرائم ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق سوشل میڈیا پر موجود ویڈیوز میں ریاست اور قومی سلامتی کے اداروں کی ساکھ کو  نقصان  پہنچانےکی کوشش کی گئی۔ وزیراعلیٰ کے پی نے  اڈیالہ جیل کے باہر ریاستی اداروں کے خلاف  جھوٹ  پر مبنی میڈیا ٹاک کی۔

متن کے مطابق پی ٹی آئی کے آفیشل پیج  سے  بھی ریاستی اداروں کے خلاف  ویڈیو کو  پھیلایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

rana-sanaullah rana-sanaullah
پاکستان2 سیکنڈز ago

رانا ثناءاللہ نے افغانستان سے دہشتگردی کو آپریشن سندور کا فیز ٹو قرار دے دیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ نے افغانستان کی سرزمین سے پاکستان میں ہونے والی بھارتی...

soldier soldier
تازہ ترین6 منٹس ago

امریکا اور اسرائیل کے ممکنہ حملوں کے خطرے پیش نظر تہران میں پاسداران انقلاب کی بڑی جنگی مشق

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کے پاسدارانِ انقلاب  نے امریکی اور اسرائیلی خطرات کے مقابلے کے لیے دارالحکومت تہران میں...

bushra-bibi bushra-bibi
پاکستان6 گھنٹے ago

سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کابشریٰ بی بی سے فیملی،ذاتی معالج کی ملاقات کروانے سے انکار

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی...

hafiz-naeem-ur-rahman. hafiz-naeem-ur-rahman.
پاکستان6 گھنٹے ago

مہنگائی کیخلاف 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہو گا، حافظ نعیم الرحمٰن

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پیٹرولیم مصنوعات، بجلی اور گیس کی قیمتوں میں...

moon moon
پاکستان6 گھنٹے ago

عید الاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ ہونے کا قوی امکان

سپارکو نے ذوالحج 1447 ہجری کے چاند کی متوقع رویت سے متعلق فلکیاتی پیشگوئی جاری کردی۔ ترجمان سپارکو کے مطابق...

imf-pakistan-latest-talks imf-pakistan-latest-talks
پاکستان6 گھنٹے ago

آئی ایم ایف کی حکومت کو ٹریڈ بیسڈ منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی ہدایت

نئے مالی سال کے بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے حکومت کو منی لانڈرنگ کے خلاف سخت اقدامات کی...

Plane Plane
تازہ ترین7 گھنٹے ago

چنئی سے ابوظبی جانے والےطیارے میں ٹیک آف سے قبل آگ بھڑک اٹھی، بھارتی میڈیا

نیو دہلی (صداۓ سچ نیوز) بھارت کے شہر چنئی سے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی جانے والے طیارے میں...

karachi-property karachi-property
پاکستان7 گھنٹے ago

کراچی، رہائشی پلاٹوں کی کمرشل کیٹیگری میں تبدیلی پر عائد پابندی ختم

کراچی (صداۓ سچ نیوز) وفاقی آئینی عدالت نے کراچی میں رہائشی پلاٹوں کو کمرشل کیٹیگری میں تبدیل کرنے پر پابندی...

donald-trump donald-trump
تازہ ترین8 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ جنگ بندی وینٹی لیٹر پر ہے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پراجیکٹ فریڈم دوبارہ بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی پھر دھمکی...

iran-flag iran-flag
تازہ ترین8 گھنٹے ago

نئےحملے کی صورت میں ممکنہ آپشنز میں 90 فیصد یورینیم افزودگی بھی ہو سکتی ہے، ایران

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایران کی پارلیمانی قومی سلامتی و خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی کا کہنا ہے...

Trending