پاکستان
وزیراعظم کا سہیل آفریدی سے رابطہ، وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد
اسلام آباد (صدائے سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو ٹیلی فون کرکے انہیں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں : نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کا اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ
ٹیلی فونک گفتگو کے دوران شہباز شریف نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور سہیل آفریدی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملکی مفاد میں وفاق نئے وزیراعلیٰ کے ساتھ مل کر چلنے کو تیار ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ5 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان5 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان7 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان10 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
پاکستان6 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
ایکسکلوسِو10 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان5 مہینے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا

