Connect with us

پاکستان

ملک میں پیٹرول وافر، ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کے موجود ہیں، وزارت خزانہ

petrol

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر خزانہ کی زیر صدارت پیٹرول پرائس مانیٹرنگ کمیٹی اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کیلئے کافی ہیں، پیٹرول بھی وافر دستیاب میں ہے، خام تیل کا تقریباً 11 دن کا اسٹاک موجود ہے۔

پیٹرولیم ڈویژن حکام نے اجلاس کو بریفنگ میں بتایا کہ اپریل کیلئے تیل درآمد کرنے کے انتظامات مکمل ہیں، ریفائنریز پوری صلاحیت کے قریب کام کر رہی ہیں، مزید کارگو راستے میں ہیں، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں غیر مستحکم، پریمیئم میں اضافہ ہوا۔

بریفنگ میں بتایا گیا کہ حکومت سستے معاہدوں کے ذریعے تیل خریدنے کی کوشش میں مصروف ہے۔

اعلامیے کے مطابق اجلاس میں پیٹرولیم اسٹاکس کا جائزہ لیا گیا، سپلائی مستحکم قرار دے دی گئی، اجلاس میں فیول امپورٹ کیلئے شپنگ اور انشورنس معاملات کا بھی جائزہ لیا گیا۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

iran iran
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسرائیل کو ایران کا ایک اور دھچکا، جانیں مکمل تفصیلات

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کے نیشنل سائبر ڈائریکٹوریٹ کا کہنا ہے کہ ایران سے منسلک سائبر گروپ جنگ...

army army
پاکستان2 گھنٹے ago

بھارتی خفیہ کمیونیکشن ڈی کوڈ، پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ بےنقاب کردی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان کے حساس اداروں نے بھارت کی فالس فلیگ پلاننگ  بے نقاب کر دی۔ سکیورٹی...

school school
پاکستان2 گھنٹے ago

پنجاب میں یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

لاہور (صداۓ سچ نیوز) پنجاب حکومت نے یکم اپریل سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا...

electricity electricity
پاکستان2 گھنٹے ago

نئے فارمولے کے تحت فکسڈ چارجز، بجلی صارفین کا بل کئی گنا بڑھ گیا

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) بجلی کے فکسڈ چارجز کو کھپت کے بجائے لوڈ سے منسلک کرنے کے فیصلے کے...

strait of hormuz strait of hormuz
تازہ ترین3 گھنٹے ago

چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے

بیجنگ (صداۓ سچ نیوز) چین کی بڑی شپنگ کمپنی کوسکو کے دو جہاز آبنائے ہرمز سے گزرنے میں کامیاب ہوگئے۔...

petrol petrol
پاکستان3 گھنٹے ago

ملک میں پیٹرول وافر، ڈیزل کے ذخائر 23 سے 24 دن کے موجود ہیں، وزارت خزانہ

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیر خزانہ کی زیر صدارت پیٹرول پرائس مانیٹرنگ کمیٹی اجلاس میں بتایا گیا کہ ملک میں...

flood flood
تازہ ترین3 گھنٹے ago

افغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے

کابل (صداۓ سچ نیوز) افغانستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور سیلاب کے باعث 28 افراد جاں بحق ہوگئے۔...

IranGulfCountry IranGulfCountry
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران کے خلیجی ممالک پر 5200 سے زائد حملے، عرب میڈیا

تہران (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایران نے 30 روز سے جاری جنگ...

mufti_muneeb mufti_muneeb
پاکستان3 گھنٹے ago

ایران کے ساتھ ہیں، کوئی تفرقہ بازی نہیں، مفتی منیب الرحمان

سرگودھا (صداے سچ نیوز) تنظیم المدارس کے صدر اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے...

Marco Rubio Marco Rubio
تازہ ترین3 گھنٹے ago

ایران جنگ کے اختتام پر آبنائے ہرمز کو ہر صورت کھولا جائیگا چاہے ایران کی رضامندی شامل ہو یا نہ ہو، مارکو روبیو

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ...

Trending