Connect with us

تازہ ترین

ایران میں امریکی صدر کو نشانہ بنانے کیلئے کراؤڈ فنڈ مہم، 5 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع ہوگئی

trump

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے سے متعلق ایک کراؤڈ فنڈ مہم میں 5 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس مہم کی تشہیر بڑے بل بورڈز اور ایک مخصوص ویب سائٹ کے ذریعے کی جا رہی ہے جس کا مقصد امریکی صدر کے قتل کے لیے بھاری انعام مقرر کرنا ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایران کی بڑی شاہراہوں پر نصب بل بورڈز میں ٹرمپ کی تصویر کو  اسنائپر رائفل کی دوربین کے اندر دکھایا گیا ہے۔

بینرز پر فارسی زبان میں درج ہے کہ ‘اب تک حامیوں کی جانب سے اعلان کردہ رقم: 50,541,000 ڈالر‘، جبکہ ساتھ ہی یہ جملہ بھی لکھا ہے کہ ’ٹرمپ کو جلد ہی ختم کردو‘ بھی تحریر ہے۔

یہ مہم ایسے وقت سامنے آئی ہے جب ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی جاری ہے، جس کا آغاز 28 فروری 2026 کو ہوا تھا۔ ابتدائی حملوں میں ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای اور اعلیٰ فوجی کمانڈرز ہلاک ہوئے تھے۔

ماہرین کے مطابق یہ مہم ان حملوں کے ردعمل کے طور پر سامنے آئی ہے، جبکہ ماضی میں بھی ایران کے حکام، سائنسدانوں اور کمانڈرز کو نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

strikes-on-iran strikes-on-iran
تازہ ترین43 منٹس ago

ایرانی ایئر ڈیفنس اکیڈمی کے کمانڈر مسعود زارے امریکی حملے میں شہید

تہران (صداۓ سچ نیوز) تباہ شدہ امریکی طیارے کے پائلٹ کو نکالنے کےلیے آپریشن کے دوران امریکی بمباری سے 9...

irani speaker irani speaker
تازہ ترین58 منٹس ago

امریکی اقدامات سے پورا خطہ جل جائے گا، اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی پارلیمنٹ  کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کرتے ہوئے...

bab-el-mandeb bab-el-mandeb
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران کی آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی دھمکی

تہران (صداۓسچ نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز کے بعد آبنائے باب المندب میں بھی جہازوں کی آمدورفت بند کرنے کی...

crude-oil-prices-1 crude-oil-prices-1
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا

سعودی عرب (صداۓ سچ نیوز) اوپیک ممالک نے تیل کی پیداوار بڑھانے کا اعلان کردیا۔ ترجمان کے مطابق مئی میں...

haifa haifa
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

اسرائیلی شہر حیفا میں عمارت پر براہ راست ایرانی میزائل حملہ، 4 افراد زخمی

حیفا (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج اور امدادی اداروں کے مطابق اسرائیل کے شمالی شہر حیفا میں ایک رہائشی عمارت...

hamas hamas
تازہ ترین1 گھنٹہ ago

ایران، لبنان اور یمن سے اسرائیل پر ہونیوالے حملے غزہ سے شروع ہونیوالے طوفان الاقصیٰ کا تسلسل ہیں، ابو عبیدہ

غزہ (صداۓ سچ نیوز) فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے غزہ جنگ...

donald trump donald trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

اگر ایران جلد معاہدہ نہیں کرتا تو میں سب کچھ تباہ کرنے اور تیل پر قبضہ کرنے پر غور کررہا ہوں، ٹرمپ

 واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  امریکی میڈیا سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ...

trump trump
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران میں امریکی صدر کو نشانہ بنانے کیلئے کراؤڈ فنڈ مہم، 5 کروڑ ڈالر سے زائد رقم جمع ہوگئی

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نشانہ بنانے سے متعلق ایک کراؤڈ...

drone factory drone factory
تازہ ترین2 گھنٹے ago

حزب اللہ کا اسرائیلی بحریہ کے جہاز پر کروز میزائل سے حملہ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی بحریہ کے جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ...

drone factory drone factory
تازہ ترین2 گھنٹے ago

ایران کے میزائل حملے میں اسرائیلی فوج کی ڈرون فیکٹری مکمل تباہ ہوگئی

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) ایران کے میزائل حملے میں اسرائیل کے مرکز میں قائم ڈرون فیکٹری مکمل طور  پر تباہ...

Trending