تازہ ترین
حزب اللہ کا اسرائیلی بحریہ کے جہاز پر کروز میزائل سے حملہ
بیروت (صداۓ سچ نیوز) لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے اسرائیلی بحریہ کے جہاز کو کروز میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
حزب اللہ کے مطابق اسرائیلی بحریہ کا جہاز لبنان کے ساحل سے 68 بحری میل کے فاصلے پر موجود تھا اور لبنانی سرزمین پر حملے کی تیاری کررہا تھا جسے نیول کروز میزائل سے نشانہ بنایا گیا۔
حزب اللہ کے مطابق کروز میزائل کے ہدف پر لگنے کی بھی تصدیق ہوچکی ہے۔
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان7 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

