Connect with us

تازہ ترین

اگر ایران جلد معاہدہ نہیں کرتا تو میں سب کچھ تباہ کرنے اور تیل پر قبضہ کرنے پر غور کررہا ہوں، ٹرمپ

donald trump

 واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  امریکی میڈیا سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اگر ایران جلدمعاہدہ نہیں کرتا تو میں سب کچھ تباہ کرنے اور تیل پر قبضہ کرنے پرغورکررہا ہوں۔

ٹرمپ نے کہا کہ آپ ایران بھر میں پلوں اور پاور پلانٹس تباہ ہوتے دیکھیں گے۔

ٹرمپ نے مزید کہا کہ بہت حد تک امکان ہے کہ پیر تک معاہدہ ہوجائے، ایران کےکچھ عہدیدار بات چیت کر رہے ہیں، ایران کے موجودہ مذاکرات کاروں کو محدود وقت تک معافی دے دی گئی ہے۔

ٹرمپ نے اعتراف کیا کہ ’امریکا نے رواں برس ایرانی مظاہرین کے لیےکردوں کے ذریعے اسلحہ بھیجا تھا، میرا خیال ہے کہ وہ بندوقیں کردوں نے خود رکھ لیں‘۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

islamabad-talks islamabad-talks
تازہ ترین5 منٹس ago

امریکا ایران مذاکرات ناکام ہوئے تو کیا ہو گا؟ ٹرمپ نے متبادل منصوبے سے آگاہ کر دیا

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات ناکام ہو...

underwater mines underwater mines
تازہ ترین11 منٹس ago

زیرِ سمندر بارودی سرنگوں کا سراغ لگانے میں دشواری آبنائے ہرمز کھولنے میں تاخیر کا سبب

تہران (صداۓ سچ نیوز) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کو بحری آمد و رفت کے لیے...

us-iran-talks us-iran-talks
پاکستان21 منٹس ago

نئی تاریخ رقم، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔...

donland-trump donland-trump
تازہ ترین39 منٹس ago

جنگ اور اب مذاکرات کا ایک ہی مقصد ہے ایران کو ایٹمی ہتھیاروں کے حصول سے روکنا، امریکی صدر

واشنگٹن (صداۓ سچ نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا جنگ اور اب مذاکرات کا ایک ہی مقصد ہے،ایران کو...

aircraft aircraft
تازہ ترین47 منٹس ago

اسلام آباد مذاکرات، ایرانی وفد کے طیارے کی حفاظت کیلئے غیر معمولی اقدامات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) اسلام آباد مذاکرات میں حصہ لینے کے لیے گزشتہ رات پاکستان آنے والے ایرانی وفد...

JD Vance reached pakistan JD Vance reached pakistan
پاکستان2 گھنٹے ago

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے پاکستان پہنچ گئے

تہران (صدائے سچ نیوز) ایران سے جامع جنگ بندی مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ...

nahariya-and-safed nahariya-and-safed
تازہ ترین16 گھنٹے ago

حزب اللہ کا اسرائیلی شہر نہاریا اور صفد پر میزائلوں سے حملہ

بیروت (صداۓ سچ نیوز) عرب میڈیا کے مطابق لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے اسرائیلی شہر نہاریا اور...

Khatam al-Anbiya Headquarters Khatam al-Anbiya Headquarters
تازہ ترین16 گھنٹے ago

دشمنوں کی ماضی کی وعدہ خلافیوں کے باعث ایران کی مسلح افواج مکمل الرٹ ہیں، خاتم الانبیا ہیڈ کوارٹر

تہران (صداۓ سچ نیوز) ایرانی خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایرانی مسلح افواج کے خاتم الانبیا ﷺ مرکزی ہیڈکوارٹر نے...

lebanon lebanon
تازہ ترین16 گھنٹے ago

لبنان پر حملوں میں حزب اللہ کے 1400 جنگجو مارے گئے، اسرائیلی فوج کا دعویٰ

تل ابیب (صداۓ سچ نیوز) اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لبنان پر حملوں میں حزب اللہ...

kashan-historic-rail-bridge kashan-historic-rail-bridge
تازہ ترین16 گھنٹے ago

ایرانی شہر کاشان میں امریکی اسرائیلی حملے میں تباہ ہونیوالےتاریخی ریلوے پل کو بحال کردیاگیا

کاشان (صداۓ سچ نیوز) ایرانی شہر کاشان میں امریکی اسرائیلی حملے میں تباہ ہونے والےتاریخی ریلوے برج کو بحال کردیاگیا۔...

Trending