پاکستان
نئی تاریخ رقم، امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطح کے مذاکرات آج اسلام آباد میں ہوں گے۔
ایران کیساتھ جنگ بندی مذاکرات کےلیے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی سربراہی میں امریکا کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان پہنچ گیا۔
رات گئے امریکا سے مذاکرات کیلئے ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد پاکستان پہنچ گیا، اسپیکر قالیباف کی سربراہی میں ایرانی وفد میں وزیرخارجہ عباس عراقچی بھی شامل ہیں۔
امریکی وفد کی قیادت نائب صدر جے ڈی وینس کررہے ہیں۔ امریکی وفد میں نائب صدرجے ڈی وینس کے علاقہ اسٹیووٹکوف اور جیرڈ کشنر شامل ہیں۔
امریکا میں پاکستانی سفیر رضوان شیخ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پاکستان کا کام فریقین کو مذاکرات کی میز پر بیٹھانا تھا۔ دونوں جانب سے تعمیری سوچ کا اظہار کیا جارہا ہے۔ مذاکراتی عمل آگے بڑھے گا تو مسائل خود بہ خود حل ہوتے جائیں گے۔
پاکستانی سفیر رضوان شیخ نے کہا کہ پاکستان اور عالمی برادری کی نیک خواہشات فریقین کے ساتھ ہیں۔ ہم سب پرامید ہیں کہ اس بات چیت کا کوئی معنی خیز نتیجہ سامنے آئے گا
-
برطانیہ اور یورپ6 مہینے agoاو پی ایف چیئرمین سید قمر رضا کے اعزاز میں پرتکلف افطار ڈنر، اوورسیز کمیونٹی کو اتحاد کا پیغام
-
پاکستان6 مہینے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان9 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان7 مہینے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان12 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو12 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان7 مہینے agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان1 ہفتہ agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

