پاکستان
ایندھن بحران، غیر ملکی ائیر لائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایت
اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) پاکستان آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو واپسی کا فیول ساتھ لانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔
پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے ملک میں آنے والی تمام غیر ملکی ائیرلائنز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ واپسی کے لیے درکار ایندھن ساتھ لے کر آئیں۔
اس حوالے سے پاکستان ائیر پورٹس اتھارٹی نے ایندھن پالیسی سے متعلق نوٹم بھی جاری کر دیا ہے۔
ائیرلائن ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں ایندھن کی دستیابی کے مسائل کے باعث پروازوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ بدھ کے روز کراچی سے دوحہ جانے والی ایک غیر ملکی ائیرلائن کو ایندھن حاصل کرنے کے لیے مسقط میں لینڈنگ کرنا پڑی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اضافی ایندھن ساتھ لانے کی شرط کے باعث غیر ملکی ائیرلائنز مسافروں کا سامان اور کارگو چھوڑ رہی ہیں، جس سے مسافروں کو بھی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔
-
پاکستان2 ہفتے agoحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا
-
پاکستان4 ہفتے agoسونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پاکستان1 مہینہ agoپیرکوعام تعطیل کا اعلان
-
پاکستان3 مہینے agoاہلیان نورپور شاہاں بری امام کی بے دخلی عدالت عالیہ کے فیصلے کی خلاف ورزی، چیئرمین عوام دوست گروپ تنویر عباسی
-
پاکستان2 ہفتے agoسونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز کمی، پاکستان میں سونا 8700 روپے مزید سستا ہوگیا
-
پاکستان6 مہینے agoاسلام آباد پولیس کا نیشنل پریس کلب پر دھاوا، صحافیوں پر بدترین تشدد، انسانی حقوق تنظیموں کی مذمت
-
ایکسکلوسِو5 مہینے agoانٹیلی جنس ایجنسیوں کے5 نامزدافسران پر اعتراضات، بیرون ملک پریس قونصلر، اتاشیوں کی پوسٹنگ کامعاملہ لٹک گیا
-
پاکستان2 ہفتے agoپاکستان میں سونے کی قیمت میں یکدم بڑی کمی

