Connect with us

تازہ ترین

غزہ، اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری، 6 فلسطینی شہید

Lebanon-Israeli-strike

غزہ (صداۓ سچ نیوز) اسرائیل کی غزہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں، غزہ سول ڈیفنس کے مطابق اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب اسرائیل کے جنوبی لبنان پر بھی حملے جاری ہیں۔

اسرائیلی فوج نے جنگی بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں کئی گھروں کو بھی جلا دیا۔

اسرائیلی ڈرون حملے میں 2 افراد زخمی ہوگئے جبکہ گزشتہ رات اسرائیلی ٹینک اور فوجی گاڑیاں خیام میں واقع برکۃ الحمام کے علاقے کی جانب پیش قدمی کرتی رہیں۔

جنوبی لبنان میں ضلع مرجعیون میں اسرائیلی فوجیوں نے متعدد گھروں کو آگ لگا دی۔

لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ 2 مارچ سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 4 ہزار 321 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔

علاوہ ازیں اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے خطیب اور مفتی القدس شیخ محمد حسین کو حراست میں لے لیا ہے۔

Click to comment

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی پڑھیں

KP IG KP IG
پاکستان11 گھنٹے ago

آئی جی خیبر پختونخوا نے احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کیلئے ضلعی پولیس افسران کو ہدایات جاری کردیں

پشاور (صداۓ سچ نیوز) خیبرپختونخوا پولیس کو احتجاج اور مظاہروں سے نمٹنے کے لیے آپریشنل ہدایات جاری کردی گئیں۔ آئی...

pti-flag pti-flag
پاکستان11 گھنٹے ago

تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سیاسی کشیدگی کم کرانے کی کوشش کا خیرمقدم

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) ترجمان تحریک انصاف نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے سیاسی کشیدگی کم کرانے کی...

Maulana Fazlur Rehman Maulana Fazlur Rehman
پاکستان11 گھنٹے ago

اسلام آباد، وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی وفد کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان...

Balochistan Operation Balochistan Operation
پاکستان11 گھنٹے ago

بلوچستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بارکھان (صداۓ سچ نیوز) سی ٹی ڈی نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10...

Mohsin-Naqvi Mohsin-Naqvi
پاکستان11 گھنٹے ago

طالبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کو عبرت کا نشان بنائیں گے، محسن نقوی کا اعلان

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ یہ یقینی بنانے آیا ہوں کہ...

Mohsin-Naqvi Mohsin-Naqvi
پاکستان11 گھنٹے ago

ایمرجنسی نہ لگنے کی اب کوئی گنجائش نہیں بچی، بہت کوششیں کی لیکن اب میرے ہاتھ میں کچھ نہیں، محسن نقوی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی نہ...

gold gold
پاکستان12 گھنٹے ago

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونےاور چاندی کی قیمت میں آج پھر اضافہ

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونےاور چاندی کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن...

Governor Faisal Karim Kundi Governor Faisal Karim Kundi
پاکستان12 گھنٹے ago

ایمرجنسی یا گورنر راج یا پھر دونوں؟ فیصلہ کل ہوگا، گورنر فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کل وفاقی کابینہ فیصلہ کرے...

PM Shehbaz Sharif PM Shehbaz Sharif
پاکستان18 گھنٹے ago

وزیراعظم شہباز شریف نے نیشنل آئی ٹی پارک کا افتتاح کر دیا

 اسلام آباد (صداۓ سچ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں نیشنل آئی ٹی پارک کا افتتاح کر دیا۔ اسلام آباد...

AI Chatbots for Assignments. AI Chatbots for Assignments.
تازہ ترین19 گھنٹے ago

امریکا میں اے آئی سے نقل کا بحران، 95 فیصد طلبہ کا اسائنمنٹ چیٹ بوٹ سے لکھوانے کا انکشاف

آرٹیفیشل انٹیلی جنس(اے آئی)  نے امریکا میں نقل کا بحران سنگین کردیا۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے...

Trending